یاسر حسین اور اقرا عزیز کب تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے؟ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

iqraaziz YasirHussain DawnNews

یاسر حسین اور اقرا عزیز بلاشبہ اس وقت پاکستان کے مقبول ترین جوڑوں میں سے ایک ہے، جس کی وجہ رواں ماہ لکس اسٹائل ایوارڈز میں سب کے سامنے منگنی ہے۔

شادی کی یہ پیشکش رواں سال لکس اسٹائل ایوارڈز کے نمایاں لمحات میں سے ایک تھا اور خیال کیا جارہا تھا کہ یہ پبلسٹی کے لیے اسے پلان کیا گیا تھا، اس بارے میں یاسر حسین نے بتایا 'یہ میری طرف سے تو پلان تھا مگر اقرا کو اس کا کوئی اندازہ نہیں تھا، میں نے شو کے کریٹیو کنسلٹنٹ فیفی ہارون کے ساتھ مل کر یہ پلان کیا تھا اور انہوں نے مجھ پر یہ کہنے کے لیے زور دیا تھا ، فیفی کو لگتا تھا کہ اقرا انکار کرسکتی ہے جس کی وجہ بہت زیادہ لوگوں کی موجودگی کا دباﺅ ہوگا، مگر مجھے اقرا پر مکمل یقین...

اقرا عزیز کا کہنا تھا 'اس حوالے سے یہ بھی تنقید کی جارہی ہے کہ میں نے یاسر کو ہاں اپنے خاندان سے مشاورت کے بغیر کی، آخر لوگ ایسا تصور کیوں کرسکتے ہیں، ہمارے خاندان پہلے ہی مل چکے تھے، ہم کچھ وقت سے یہ معاملہ آفیشل کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، یاسر کے والدین کا انتقال ہوچکا ہے، اسی وجہ سے وہ خود میری ماں سے منظوری کے لیے ملا، ان دونوں نے خفیہ ملاقات کی، معاملات کی منصوبہ بندی کی اور پھر امی نے یاسر کے ساتھ اپنی سیلفی بھیجی اور میں حیران تھی کہ آخر ہوکیا رہا...

اگرچہ انہوں نے کسی کا نام تو نہیں لیا، مگر ان کا اشارہ واضح طور پر ہانیہ عامر کی طرح تھا، جنہوں نے یاسر ان کی جلد پر کیے جانے والے ایک مذاق پر کافی سخت ردعمل ظاہر کیا، یاسر نے کہا 'یہ عجیب ہے کہ کچھ وقت پہلے اس نے اپنی جلد پر اطمینان کی بات کی تھی، اور اب اس نے ایک جلد جگمگانے والے صابن کی تشہیر شروع کردی ہے'۔

یاسر نے اس پر کہا 'شادی پر اگر میں سنیئر فنکاروں کو مدعو کرتا ہوں، تو میں دلہا کے طر پر ایک جگہ بیٹھ کر انہیں نظرانداز نہیں کرسکتا، یہ عدم احترام ہوگا، میرا خاندان میری شادی یں شریک ہوگا اور اس دن میں بس ان کی شرکت چاہتا ہوں، بعد ازاں ہم انڈسٹری کے دوستوں کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کریں گے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Huge turmoil will be present in Pak after Nawaz Sharif died. Please watch Muhammad Qasim dreams (link: (link: (link: MuhammadQasimDreams PakistanEconomyCrisis RiseofIslam

Haha Haha lol Pehly Unhain Achay say dates to Mar Lene Do tarsay Hoay Bandar k Hath Angor lag geya ha 😅😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ٹیکس دیکر ملک کو غربت سے نکالیں‘’ٹیکس دیکر ملک کو غربت سے نکالیں‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماورا نے ہالی ووڈ فلم ’لائن کنگ‘ کو سبق آموز قرار دے دیاماورا نے ہالی ووڈ فلم ’لائن کنگ‘ کو سبق آموز قرار دے دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر شادی کے بندھن میں بندھ گئےایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ایم کیوایم پاکستان کے سینئر رہنما فیصل سبزواری اور نجی ٹی وی چینل کی مشہور اینکر مدیحہ نقوی کی شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کیا گیا تقریب میں وزیر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں ضم قبائلی اضلاع میں پہلے تاریخ ساز الیکشن آج ہوں گےقبائلی اضلاع میں پہلے تاریخ ساز الیکشن آج ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے بعد 5 سے 6 افیئر رہ چکے ہیں، عبدالرزاق - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قبرص: برطانوی لڑکی کے 'گینگ ریپ' کے الزام میں 11 اسرائیلی گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »