’ٹیکس دیکر ملک کو غربت سے نکالیں‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ٹیکس دیکر ملک کو غربت سے نکالیں‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کی دعوت پر جاپان پہنچنے والی معروف پاکستانی کاروباری شخصیت سلیم گوڈیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی عمران خان کی کوششوں کی وہ نہ صرف حمایت کرتے ہیں بلکہ سمجھتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ٹیکس دیکر پاکستانی عوام ملک کو غربت سے نکالنے میں وزیر اعظم کی کوششوں کا ساتھ دیں تاکہ پاکستان ترقی کرسکے۔

سلیم گوڈیل نے گزشتہ برس 12 کڑوڑ کا ٹیکس ادا کیا اور پورے پاکستان میں 48 ویں نمبر پر رہے جس کے باعث انہیں وزیر اعظم عمران خان اور صدر پاکستان کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔سلیم گوڈیل نے کہا کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہ دینے کے عادی ہیں جس کے باعث پاکستان میں تعمیر و ترقی نہ ہونے کے برابر ہے اور حکومت غریب اور عوام امیر ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ ٹیکس دیں اور پاکستان کو ترقی یافتہ...

رانا عابد حسین نے جاپان کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جاپان میں ہر آدمی ٹیکس دیتا ہے نہ صرف شہر کا ٹیکس بلکہ صوبے کا ٹیکس اور ملک کا ٹیکس بھی لیا جاتا ہے جبکہ آمدنی کا ٹیکس اس کے علاوہ ہے، یہی وجہ ہے کہ جاپان میں عوام بھی امیر ہیں اور ملک بھی امیر ہے اور جاپان میں مقیم پاکستانی بھی جاپان کی ترقی میں ٹیکس ادا کرکے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سلیم گوڈیل کی ٹیکس کی ادائیگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بھی جاپان میں سالانہ کروڑوں کا ٹیکس ادا کرتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں پاکستان میں ٹیکس کلچر ترقی کرے اور لوگ ملک کی ترقی میں اپنے ٹیکس سے حصہ ادا کریں۔ رانا عابد حسین نے وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے وزیر اعظم کی کوششوں سے پاکستان جلد ایک ترقی پذیر ملک سے نکل کر ترقی یافتہ ملک میں تبدیل ہوگا، لوگ اپنی حکومت پر اعتماد کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ٹیکس ادا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس نظام میں متوسط طبقے کو شامل کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، شبر زیدیاسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ٹیکس نظام میں متوسط طبقے کو شامل کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ستر سال سے ٹیکس دینے والوں کو اب چور کہا جارہا ہے، سراج الحقستر سال سے ٹیکس دینے والوں کو اب چور کہا جارہا ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متوسط طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اصلاحات کررہے ہیں، چیئرمین ایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی کہتے ہیں کہ متوسط طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ایف بی آر میں اصلاحات کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جب تک ٹیکس کا نظام درست نہیں ہوگا آگے نہیں بڑھ سکتے، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فرانس گوگل، فیس بک پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدقہ،زکوٰۃ سے کام نہیں چلے گا،ہر شخص کو ٹیکس دینا ہوگا، شبر زیدی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »