فضل الرحمان خود پارلیمان سے باہر ہیں چیئرمین سینیٹ کیا تبدیل کریں گے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمان خود پارلیمان سے باہر ہیں چیئرمین سینیٹ کیا تبدیل کریں گے، فردوس عاشق -

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان خود پارلیمان سے باہر ہیں چیئرمین سینیٹ کیا تبدیل کریں گے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے سمندر میں غوطے کھانے والی ن لیگ اپنے اعمال کے بھنور میں پھنس چکی ہے، عوام کے مال کو جونکوں کی طرح چوسنے والوں نے آج پھر اثاثے بچاؤ بیٹھک لگا لی ہے، یہ لوگ عوام کو گمراہ کرنے کی بجائے عدالتوں میں اپنی بے گناہی کا ثبوت کیوں نہیں دے دیتے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ موروثی سیاسی گھرانوں کی سیاست ڈوب رہی ہے، سیاسی میدان کے بارہویں کھلاڑی مولانا فضل الرحمان ان کی کشتی کیسے پار کریں گے، جو خود پارلیمان سے باہر ہوں وہ چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی میں کیا معاونت کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرنے والے کس منہ سے کسی اور کو الزام دیتے ہیں، نئے پاکستان میں ادارے بااختیار ہوگئے اور مافیا کے چنگل سے قانون آزاد ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن لاہور میں آج مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

YouTube
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے چہرے کا رنگ بتارہاہے کہ قانون اپنا رنگ دکھا رہاہے ، فردو س عاشق اعوانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان میں ادارے مضبوط اور خود مختار ہیں، فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان وجود میں آچکا ہے۔ یہاں اب ادارے خواہشات کے نہیں بلکہ قانون کے تابع ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف میڈیا کے بجائےعدالتوں میں صفائیاں پیش کریں، فردوس عاشق اعوانلاہور: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف میڈیا کے بجائےعدالتوں میں صفائیاں پیش کریں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خاقان کی خواہش تھی انہیں گرفتارکیا جائے، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قانون کی عملداری پر چہرے زرد پڑجاتے ہیں، فردوس عاشققانون کی عملداری پر چہرے زرد پڑجاتے ہیں، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »