وزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم عمران خان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست ملاقات بھی ہوگی، امریکی صدر انہیں وائٹ ہاؤس کا دورہ کروائیں گے اور اس دوران انہیں مزید گفتگو کا موقع ملے گا۔

ورجینیا سے تعلق رکھنے والے جونی بشیر کا کہنا تھا کہ 'ہمیں بہت خوشی ہے، ہمارے لیڈر یہاں ہیں، پاکستانی نژاد امریکی یہاں ان سے محبت کا اظہار کرنے جمع ہوئے ہیں'۔

وُڈ برج سے تعلق رکھنے والے تاجر سعادت رانا کا کہنا تھا کہ پاکستانی برادری کو وزیر اعظم کے کیپیٹل ون ایرینا میں خطاب کرنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں بہت خوشی ہے اور ہمارا ماننا ہے کہ یہ دورہ تعلقات میں بحالی اور دونوں ممالک کی عوام میں اعتماد کے لیے تاریخی ثابت ہوگا'۔ ملاقات میں پاکستان امریکا کے دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسی کے امور اور افغان مفاہمتی عمل کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی امریکی تاجروں اورسرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکشوزیراعظم کی امریکی تاجروں اورسرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش Read News PMIKInUSA PMIKVisitingUS PMIKVisitingUS PakEmbassyDC asadmk17 PakConsulateNY
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی امریکی تاجروں اور سرمایہ کاروں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکشوزیراعظم کی امریکی تاجروں اور سرمایہ کاروں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش ImranKhanPTI PMIKVisitingUS Traders Investors Investment pid_gov PTIofficial MoIB_Official ForeignOfficePk ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official ForeignOfficePk Yeh saab pakistani haein
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش - ایکسپریس اردووزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بزنس:-امریکا سے ایڈ نہیں ٹریڈ پر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ملک میں امریکی فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دیسعودی عرب نے ملک میں امریکی فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی Read News SuadiaArabia USArmy AlArabiya_KSA Accepted StateDept AlArabiya_KSA StateDept اب سعودی عرب میں بادشاہت کا جنازہ بہت جلد اٹھنا AlArabiya_KSA StateDept Very bad decision
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »