وزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش -

وزیراعظم عمران خان نے امریکی تاجروں سے ملاقات کرکے انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔

سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نے امریکی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اقتصادی اور کاروباری مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی امریکی تاجروں اورسرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکشوزیراعظم کی امریکی تاجروں اورسرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش Read News PMIKInUSA PMIKVisitingUS PMIKVisitingUS PakEmbassyDC asadmk17 PakConsulateNY
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتواشنگٹن :وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر امریکا میں ہیں جہاں انہوں نے سرمایہ کاروں کے گروپس کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نئے دور کا آغازہوگیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان 3روزہ سرکاری دورے پر امریکاپہنچے۔ وزیراعظم عمران خان پاکستان ہاؤس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت کا پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاعات دینے سے انکاربھارت کا پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاعات دینے سے انکار ، بھارت نے 30 سال میں پہلی بار چناب،راوی اور ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے کے معاہدے کی تجدید سے انکار کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- راناثنا کو ظہورالٰہی کی طرح مقدمے میں پھنسایاگیا ،مشاہد اللہراناثنا کو ظہورالٰہی کی طرح مقدمے میں پھنسایاگیا ،مشاہد اللہ تفصیلات جانئے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فضائی حدود کی بندش سے ساڑھے 8 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »