سرکاری فرائض میں غفلت برتنے پر سول سنڈیمن اسپتال کی 16 نرسز فارغ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری فرائض میں غفلت برتنے پر سول سنڈیمن اسپتال کی 16 نرسز فارغ -

سول سنڈیمن اسپتال کی گریڈ 16 کی 16 نرسز کو مسلسل غیر حاضری اور سرکاری فرائض میں غفلت برتنے پر اسپتال کی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا گیا۔

مسلسل غیر حاضری اور سرکاری فرائض میں غفلت برتنے پر سول سنڈیمن اسپتال کی گریڈ 16 کی 16 نرسز کو اسپتال کی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا گیا۔ فارغ ہونے والوں میں ایک میل نرس اور پندرہ خواتین نرسز شامل ہیں۔ انہیں محکمہ صحت بلوچستان کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایم ایس سول اسپتال کوئٹہ ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کے مطابق اسپتال سے فارغ کردہ نرسز اپنی جائے تعیناتی سے غیر حاضر تھیں جس کی وجہ سے ایمرجنسی سروس کے علاوہ مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا تھا۔ تنبیہہ کے باوجود غیر حاضر نرسز اپنی ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوئیں ۔ تمام غیر حاضر نرسز کی تنخواہیں بند کر دی گئیں ۔ اسپتال کی ذمہ داریوں سے فارغ کرکے محکمہ صحت کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،گھر بیٹھے کسی کو تنخواہیں نہیں دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول اسپتال کراچی میں کتے کے کاٹے کا انجکشن ختمسول اسپتال کراچی میں کتے کے کاٹے کا انجکشن ختم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی:وزیراعظم نے نمل انسٹیٹیوٹ میں اسپتال کی تعمیرکاسنگ بنیادرکھ دیامیانوالی:وزیراعظم نے نمل انسٹیٹیوٹ میں اسپتال کی تعمیرکاسنگ بنیادرکھ دیا PMImranKhan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میانوالی:وزیراعظم نے نمل انسٹیٹیوٹ میں اسپتال کی تعمیرکاسنگ بنیادرکھ دیامیانوالی:وزیراعظم نے نمل انسٹیٹیوٹ میں اسپتال کی تعمیرکاسنگ بنیادرکھ دیا PMImranKhan Inaugurated Mianwali PTIofficial ShkhRasheed ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ اسپتال کی ایمرجنسی میں دھماکا،3افرادجاں بحقڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈسٹرکٹ اسپتال کی ایمرجنسی کی میں دھماکےکے نتیجے میں 3افرادجاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈسٹرکٹ اسپتال کی ایمرجنسی میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں اب تک 3افراد کے جاں بحق جبکہ 4افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کے […] مولا میرے شہر کو محفوظ فرمایا 😢 ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ پاکستان میں پہلا خاتون کا خودکش حملہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نتھیا گلی کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال گندگی پھیلانے پر جرمانہ کی زد میں آگئےخیبرپختون خوا میں نتھیا گلی کے مقام پر سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور اسپتال کو بھی سی ڈی اے نے گندگی پھیلانے پر جرمانہ کردیا ہے۔ گلیات میں گندگی پھیلانے والوں کی شامت آگئی ہے۔ نتھیا گلی میں واپڈا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر فائرنگ اور اسپتال میں خودکش دھماکا، 6 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید - ایکسپریس اردوپہلے دہشتگردوں نے چوکی پر فائرنگ کی اور جب پولیس اہلکاروں کی لاشیں اسپتال پہنچائی گئیں تو وہاں خودکش دھماکا کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »