فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری معروف ٹی وی اینکر سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے مزید جانئے: AajNews FaisalSabzwari MadihaNaqvi

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری معروف ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

ایم کیوایم پاکستان کے سینئر رہنما فیصل سبزواری اور نجی ٹی وی چینل کی مشہور اینکر مدیحہ نقوی کی شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کیا گیا تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر اہم سماجی شخصیات نے شرکت کی۔واضح رہے کہ یہ ان دونوں کی دوسری شادی ہے، مدیحہ نقوی کی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی جو کچھ ماہ رہی جس کے بعدان کی طلاق ہوگئی جبکہ فیصل سبزواری بھی پہلے سے شادی شدہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع میں پولنگ کا عمل جاریکے پی کے میں ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری KPK pid_gov KPKUpdates Voters MoIB_Official PTIKPOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئیخیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی KPKUpdates TribalElection2019 TribalDistricts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئیخیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے میں ضم قبائلی اضلاع میں پہلے تاریخ ساز الیکشن آج ہوں گےقبائلی اضلاع میں پہلے تاریخ ساز الیکشن آج ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں موسم گرم اور مرطوب رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں موسم گرم اور مرطوب رہے گا: محکمہ موسمیات Read News Pakistan WeatherAlertAndUpdates Rain PleasantWeather WeatherPK pid_gov MoIB_Official MonSoonSeason
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں موسم گرم اور مرطوب رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں موسم گرم اور مرطوب رہے گا: محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlertAndUpdates Rain PleasantWeather WeatherPK pid_gov MoIB_Official MonSoonSeason
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »