خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی KPKUpdates

اور حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے ہر عمر کے افراد پیش پیش رہے۔پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی ووٹرز نے پہنچنا شروع کر دیا ۔اس دوران خواتین نے بھی ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشنوں کا رخ کیا تاہم صبح8بجے سے دن2بجے تک خواتین کا ٹرن آئوٹ مردوں کے مقابلے میں کم دیکھنے کو ملا جبکہ باجوڑ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق خواتین کا ٹرن آئوٹ دیگر

اضلاع کی نسبت دوپہر تک انتہائی کم رہا ۔قبائلی اضلاع میں بزرگ اور معذور افراد بھی ووٹ دینے نکل آئے ۔ووٹرز نے کڑی دھوپ میں کھلے آسمان تلے لائنوں میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کیا۔پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل اور کیمرہ لانے کی اجازت نہیں تھی جبکہ مقررہ وقت کے اختتام کے بعد بھی پولنگ سٹیشن کے اندر موجود ووٹرز کو اپنا ووٹ ڈالنے کی اجازت تھی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئیخیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے موقع پر زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی KPKUpdates TribalElection2019 TribalDistricts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار ریکارڈ کی گئی۔ کم شدت کے زلزلے پشاور، بنوں، ڈیرہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں ضم ہونیوالے قبائلی علاقوں میں پولنگ شروعخیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں میں پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ سات اضلاع کی سولہ صوبائی نشتوں پر سخت مقابلہ متوقع ہے۔ سات اضلاع میں سب سے کانٹے کا مقابلہ باجوڑ میں متوقع...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قبائلی اضلاع میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے انتخاباتکئی دہائیوں میں پہلی مرتبہ قبائلی اضلاع کے لوگ صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر لڑنے والے امیدواروں کو منتخب کر رہے ہیں۔ دیکھیے سابقہ فاٹا میں ہونے والے انتخابات کی تصویری جھلکیاں۔ FataElections FataMerger FATA
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قبائلی اضلاع میں بزرگ، خواتین، معذور ووٹ دینے نکل آئےقبائلی اضلاع میں بزرگ، خواتین، معذور ووٹ دینے نکل آئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع میں پولنگ کا عمل جاریکے پی کے میں ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری KPK pid_gov KPKUpdates Voters MoIB_Official PTIKPOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »