یاسر شاہ پر لڑکی سے زیادتی کا الزام، مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر شاہ پر لڑکی سے زیادتی کا الزام، مقدمہ درج ARYNewsUrdu

پاکستان کے مایہ ناز اسپنر یاسرشاہ کےقریبی دوست کےخلاف زیادتی کےالزام پر مقدمہ درج کر لیا ‏گیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق مقدمہ عصمت دری اور دیگر دفعات کےتحت تھانہ شالیمارمیں ‏درج کیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کی خالہ کی جانب سےدرج مقدمےمیں یاسرشاہ پر بھی الزامات عائد ‏کیے ہیں۔ ایف آئی آر کےمطابق یاسر شاہ کےدوست فرحان نے اس سے فون نمبر لیا۔کچھ دن بعد دوستی کا ‏دعوی کرنے لگا، فرحان یاسر شاہ سے بھی واٹس ایپ پر بھی بات کرواتا تھا،دونوں نے مجھے ‏بھلاپھسلا کر شیشے میں اتارا۔متن میں کہا گیا ہے کہ 14 اگست کو جب ٹیوشن جارہی تھی تو فرحان نے اسے ٹیکسی میں بیٹھایا ‏او رایف الیون فلیٹ پرلے گیا، فلیٹ پرفرحان نے دست درازی شروع کی ،مزاحمت کرنے پر میرے ‏ساتھ گن پوائنٹ پرجنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی...

ایف آئی آر کے مطابق فرحان نے دھمکی دی کہ کسی سے ذکر کیاتو ویڈیو وائرل کردوں گا اور ‏جان سے بھی مار دونگا۔ فرحان نے یاسر شاہ سے بھی اسی وقت دھمکی دلوائی،یاسرشاہ نے کہا کہ ‏وہ انٹرنیشنل کرکٹرہے شکایت کی صورت میں کسی بھی مقدمے میں پھنسا دے گا۔ اسلام آباد میں ریپ اور جنسی ہراسمنٹ کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔کرکٹر بھی پیچھے نہ رہے،انٹرنیشنل کرکٹر یاسر شاہ اور اس کا دوست فرحان ریپ کیس میں نامزد۔اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں یاسرشاہ اور فرحان کےخلاف مقدمہ درج۔مقدمہ میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy

tauba .. what an epidemic of rape and harassment…

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی شیر شاہ دھماکہ: عالمگیر خان کے والد کی شہادت پر عمران خان رنجیدہکراچی شیر شاہ دھماکہ: عالمگیر خان کے والد کی شہادت پر عمران خان کا افسردہ arynewsurdu pmimrankhan karachiblast MAAH NOOR MAAH NOOR MAH NOOR.. AAMNA ESSKO BOOL MUJAY THORA SABNOOR DE DE 👻😛🤗
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر شاہ میں نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے کا آپریشن شروعشیر شاہ دھماکے کے بعد نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آپریشن کی نگرانی پولیس کر رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیر شاہ دھماکے کی جگہ کمپنی کی کوئی پائپ لائن نہیں، سوئی گیس - ایکسپریس اردوعلاقے میں موجود تمام لائنز بالکل محفوظ ہیں، انہیں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا، ترجمان jab tak Bhutto zinda hay ghulaam aur biryani walay bhi zinda rahain gay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیر شاہ دھماکے کی جگہ کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں، ترجمان سوئی سدرنترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کو لاہور قلندرز کا کپتان مقرر کردیا گیا -لاہور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کی کپتانی کا سہرا شاہین شاہ آفریدی کے سر سج گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہماری خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے کوششیں کرتے رہیں گے، خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »