ہماری خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے: شاہ محمود قریشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے: شاہ محمود قریشی arynewsurdu

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے کاوشیں بروئے کار لاتے رہیں گے، ہماری خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپیشل سیکریٹری خارجہ اور وزارت خارجہ کےافسران نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی قیادت میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عالمی سطح پر سرخرو کیا۔ انہوں نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے کامیاب اجلاس پر وزارت خارجہ ٹیم کو مبارکباد بھی دی، انہوں نے کہا کہ بہترین سفارت کاری کے لیے معاشی خود انحصاری اہمیت کی حامل ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے کاوشیں بروئے کار لاتے رہیں گے۔ ہماری خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیااو آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا Read News PakistanHostingOIC OICinPakistan OIC4Afg SMQureshiPTI OIC_OCI ForeignOfficePk TeamSMQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

40سال پہلے بھی پاکستان نے افغانستان کیلئے اسی طرح کا اجلاس بلایا تھا: سعودی وزیر خارجہ01:07 PM, 19 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, اسلا م آباد:   سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان  نے کہا ہے کہ پاکستان نے انتہائی  کم وقت میں مگر اس وقت آل سعود کے حکمران آج کی طرح بھڑوے نہیں تھے موجودہ سعودی حکمران اسلام اور اسلامی ممالک سے زیادہ کفار کے ہمدرد اور وفادار ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے شکر گزار ہیں: سیکریٹری جنرل او آئی سیاسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔ انڈین چاپلوسی کی وجہ سے کشمیری اور پاکستانی عوام تجھ پر لعنت بھیجتی ہے OIC_OCI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ - ایکسپریس اردودنیا بھر کے 95 ممالک میں امیکرون ویریئنٹ کے 58 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، این سی او سی پھر چھٹی؟ 😛
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ملائیشیا کے ساتھ تعلقات مزید گہرے کرنے کا عزمعمران خان نے او آئی سی میں ملائیشیا کے فعال کردار کو سراہا ، وزیر اعظم نے افغانستان میں قیام امن اور انسانی امداد کے لیے ملائیشیا کی کوششوں کو سراہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیا بلدیاتی قانون جماعت اسلامی کا 31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلانجماعت اسلامی نے سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو مسترد کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے بلدیاتی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت مزار قائد سے تبت سینٹر تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »