این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

این سی او سی نے لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا، جس میں کورونا وباء کے کرو چارٹ، قومی ویکسینیشن حکمت عملی اور بیماری کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا، جب کہ فیصلہ کیا گیا کہ کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کئے جائیں گے۔

این سی او سی نے تمام شہروں سے ویکسینیشن یقینی بنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 7 لاکھ 13 ہزار 582 افراد کی ویکسینیشن کی گئی، اور مجموعی طور پر ملک بھر میں 14 کروڑ 15 لاکھ 9 ہزار 339 افراد کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے، جب کہ ملک بھر میں 58 فیصد افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے۔

این سی او سی نے بتایا کہ دنیا بھر کے 95 ممالک میں امیکرون ویریئنٹ کے 58 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، یورپ میں وباء کا مرکز ہونے کی وجہ سے یوکے اور ڈنمارک میں سب سے زیادہ نمبرز رپورٹ ہوئے، بھارت میں اب تک امیکرون ویرئنٹ کے 149 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، عوام سے درخواست ہے کہ کورونا ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر چھٹی؟ 😛

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سیافغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سی Islamabad SMQureshiPTI FaisalbinFarhan AymanHsafadi OIC_OCI Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے سیکرٹری جنرل او آئی سیسیکرٹری جنرل او آئی سی ابراہیم حسین طحہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے،پاکستان نے خطے میں امن کےلئے کلیدی کردارادا کیا،افغانستان میں امن اور ساتھ کشمیریوں کو مارنے کیلئے مودی کو ڈورن کی اشد ضرورت ہے OIC_OCI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیااو آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا Read News PakistanHostingOIC OICinPakistan OIC4Afg SMQureshiPTI OIC_OCI ForeignOfficePk TeamSMQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اولمپک 2028: آئی سی سی کے لئے برُی خبراولمپک 2028: آئی سی سی کے لئے برُی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیرشاہ دھماکا:واقعے کے وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیجکراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے کی سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آگئی، پڑھیے ahmerrehmankhan کی رپورٹSamaaTV Karachi KarachiBlast ahmerrehmankhan ahmerrehmankhan یا اللہ رحم عطا کر میرے مالک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »