جنگ سے نہیں ڈرتے لیکن امریکا مذاکرات پر آمادہ ہوا تو خیرمقدم کریں گے، چین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ سے ڈرتے نہیں تاہم وہ مذاکرات پر آمادہ ہوں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے تعلقات کی بحالی میں رکاوٹ کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے اسٹریٹیجک غلط فہمیاں مسائل پیدا کر رہی ہیں۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ایی نے مزید کہا کہ امریکا کے ساتھ تصادم سے نہیں ڈرتے، اگر ایسا ہوا تو بھرپور طریقے سے جنگ کریں گے البتہ امریکا باہمی طور پر فائدہ مند مذاکرات کرتا ہے تو خطے میں پائیدار امن کے لیے مکمل تعاون کو تیار ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کی فضا میں کافی عرصے بعد ایک ایسا بیان سامنے آیا ہے جس میں مذاکرات کی بات کی گئی ہو تاہم وزیر خارجہ وانگ ایی نے اپنے بیان میں یہ واضح نہیں کہ امریکا نے کسی بھی سطح پر مذاکرات کی پیشکش کی ہے یا چین اس میں پہل کرے...

خیال رہے کہ چین کے وزیر خارجہ کا یہ اہم بیان اُس وقت سامنے آیا ہے جب امریکا اور چینی صدر نے حال ہی میں پہلی بار ویڈیو لنک پر بات چیت کی تاہم یہ تاریخی ورچوئل ملاقات بے نتیجہ ثابت ہوئی۔قبل ازیں امریکا نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزام پر چینی اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کی تھیں جس کے جواب میں چین نے بھی امریکا پر جوابی پابندیاں عائد کیں اور تاحال تناؤ برقرار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم پاکستان نے افغانستان پر مسلط کردہ جنگ کو امریکا کا جنونی عمل قرار دے دیاوزیر اعظم پاکستان نے افغانستان پر مسلط کردہ جنگ کو امریکا کا جنونی عمل قرار دے دیا ARYNewsUrdu PMImranKhan Afghanistan Right some extent It was George Bush who made big mistake
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کبریٰ خان نے کینسر سے جنگ جیتنے کی کہانی سنا دیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے خود پر گزرنے والے زندگی کے مشکل ترین وقتوں سے پردہ اُٹھایا ہے۔اداکارہ کبریٰ خان نے خود پر چڑھنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضلع خیبر بلدیاتی الیکشن میں میدان جنگ بن گیا، 2 جاں بحق 3 زخمیضلع خیبر بلدیاتی الیکشن کے دوران میدانِ جنگ بن گیا، کرک کی تحصیل تخت نصرتی پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ یہ الیکشن کروائے ہیں کے پی کے میں؟ عمران خان نے الیکشن چوری کرنے کی ایک بار پھر کوشش کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی پریشر۔۔امریکا کا افغانستان والے ہیلی کاپٹر و دیگر فوجی سازوسامان یوکرین کو دینے پر غورامریکی صدر جو بائیدن کی انتظامیہ افغانستان کی تحلیل شدہ فوج کے لئے مختص فوجی ہیلی کاپٹروں اور دیگر عسکری ساز و سامان کو یوکرین کو دینے پر غور کر رہی ہے۔ اس کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات؛ پولنگ جاری - ایکسپریس اردومجموعی طور پر ایک کروڑ 26لاکھ68ہزار862ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضلع ہزارہ کے علاقے میں ایک بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا - ایکسپریس اردوان 12 پولنگ اسٹیشن میں ناڑہ، چڑوائی، شنکری، چڑونہ، کپڑی، پربہ، کھڑی شاہ محمد، کالی لار اور دیگر شامل ہیں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 Punjab University Girl Latest Video
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »