افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے سیکرٹری جنرل او آئی سی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکرٹری جنرل او آئی سی ابراہیم حسین طحہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے،پاکستان نے خطے میں امن کےلئے کلیدی کردارادا کیا،افغانستان میں امن

کے خواہاں ہیں، او آئی سی نے ہمیشہ افغانستان کے مسئلے پر مضبوط موقف اپنایا ہے،یہ اجلاس افغانستان کی مدد کے لئے کامیاب ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ ہم تمام رکم ممالک کو کابل میں او آئی سی مشن کے ذریعے افغان عوام کو انسانی مدد فراہم کرنے کی درخواست کرتے ہیں انہوں نے امید ظاہر کی کہ افغانستان میں تمام فریقین مل کر کام کرنے پر اتفاق کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ساتھ کشمیریوں کو مارنے کیلئے مودی کو ڈورن کی اشد ضرورت ہے OIC_OCI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سیافغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سی Islamabad SMQureshiPTI FaisalbinFarhan AymanHsafadi OIC_OCI Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومی کرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیااسلام آباد : نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہےکہ اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔ اس کہا ہے اب تو ضرور آئیگا کوئی اومی کرون وائرس نہیں ہے یہ صرف پروپگنڈا ہے یہ وائرس وغیرہ خود پھیلاتے ہیں اور اس کا اینٹی ڈوٹ کا بھی ان لوگوں کو معلوم ہے یہ لوگ اپنے پیسے کے خاطر کرتے ہیں just they will do for credit sir AamirLiaquat خدا کا خوف کریں خود کے گھر اور پیٹ بھرے ھوے ہیں غرہب کی اہ اور بد دعا سے ڈریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان کراچی کے عوام کے مشکورAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله مشکور وو ہوتا ہ جسکا شکر ادا کیا جاے۔ اور جو شکر ادا کرنے والا ہوتا ہہے اسےشاکر کہتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان نازک صورتحال سے دو چار ہے، دنیا نے توجہ نہ دی تو افغانستان میں انسانی بحران شدت اختیار کر سکتا ہے، دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے۔ لنک:DailyJang اپ جو توجہ دے رہیں ہیں کافی ہے دنیا کو ایک طرف رہنے دیں افغانیوں کو میرے خیال اب اپنے بل بوتے پر جینا پڑے گا خدا سے دعا ہے کها اب انہیں کسی مدد درکار نہ ہو ویسے ہیں بری ہمّت والے امریکونو کو کیسے ناکوں چنے چبواۓ شاہ ملتان کا اس سے برا حال ہے۔ اپ پاکستان کے وزیر ہو ۔ اپنے وطن سے وفا کرو۔ یہ عجب منطق ہے کہ اس شدید بحران پر توجہ دینا دنیا پرذیادہ فرض ہے یا خود اس کے ذمے دار طالبا ن پر! طا لبان تو اپنے شدت پسند 'امتیازی اوراس دور میں ناقابل عمل نظام پر ڈٹے رہیں مگر دنیا انکی ضروریات پوری کرے' دنیا سے مدد لینے کے لئے وہ بھی تو مسلمہ بنیادی انسانی حقوق پر عمل کریں-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغانستان میں بحران کے حل کیلئے چھ نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا02:29 PM, 19 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے اہم ترین اجلاس میں پاکستان نے افغانستان میں بحران کے حل کیلئے چھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی وزیرخارجہ کا افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کااعلان - ایکسپریس اردوافغانستان میں معاشی بحران مزید سنگین ہوسکتا ہے اور وہاں کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں، فیصل بن فرحان ماشاءالله اسلامی شریعت چلانے کے لیے دنیا سے بھیک مانگی جارہی ہے ایک ارب ڈالر تو کر دیتے اتنے پیسے انہوں نے قبر میں لے کے جانے ہیں کیا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »