نیوزی لینڈ کا فائزر ویکسین سے شہری کی موت کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کا فائزر ویکسین سے شہری کی موت کا دعویٰ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق

نیوزی لینڈ میں یہ دوسری موت ہے جو کرونا ویکسین کے معروف لیکن کمیاب ضمنی اثرات سے منسلک ہے، اگست میں صحت کے حکام نے اطلاع دی تھی کہ ایک خاتون ویکسین کی ڈوز لینے کے بعد مر گئی تھی۔ تاہم یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مرنے والے شخص نے پہلی ڈوز کے بعد اپنی علامات کے لیے کوئی طبی مشورہ نہیں لیا تھا، اور دو ہفتوں کے اندر مر گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دسمبر (2022)، جنوری (2023) میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گیپی سی بی کے چیئرمین اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین کی ملاقاتوں کے دوران نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam htfoxscam hfcscam ugscame okminiscam fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan معزز پاکستانی گورنمنٹ ادارے b4u سے بڑا فراڈ ہو گیا ملین ڈالرکافراڈ غریب عوام کوکرپٹو کاجھانسہ دیکر فراڈے بھاگ گئے htfox,hfc,okmini;ug,bb,fxcopy 😄😄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 2023 میں بھی پاکستان آئے گی۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دو مرحلوں میں دورہِ پاکستان کا اعلان، ’تجربہ کار کرکٹرز کا ہونا ضروری ہے‘ - BBC News اردونیوزی لینڈ کی ٹیم دو مرحلوں پر مشتمل دورے میں پہلا سفر اگلے سال یعنی 2022 کے دسمبر میں کرے گی جس میں وہ پاکستان میں جنوری 2023 تک قیام کرے گی۔ یہ دورہ مکمل کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پھر اپریل 2023 میں دوبارہ پاکستان آئے گی۔ سال سوا سال بڑا عرصہ ہوتا ہے۔ اس دوران خدانخواستہ ایک پٹاخہ یا شر شری بھی پھوٹ گئی ان بزدلوں نے پھر دورہ منسوخ کر دینا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو امن و سکون کا گہوارہ بنا دے۔امین سیکیورٹی پر اعتماد کے بعد ایک نہیں دوبار دورہ پاکستان۔۔۔پہ خیر راغلے💕
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بالآخر نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی کا مسئلہ حل ہو ہی گیا کب پاکستان آنے کا اعلان کردیا؟ کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ سال دسمبر سے دو ٹیسٹ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خبر: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ برس پاکستان آئے گی۔بڑی خبر: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ برس پاکستان آئے گی۔ Pakistan NewZealand PAKvNZ VisitPakistan TourPakistan CricketTeam BLACKCAPS ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia babarazam258 iramizraja BLACKCAPS ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia babarazam258 iramizraja Na Bhai Ab Hum Naraz Hain … Asi nai kedna 😁😁
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »