شیر شاہ میں نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات منہدم کرنے کا آپریشن شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہوئے دھماکے کے بعد نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے مزید پڑھیے: Dailyjang

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہوئے دھماکے کے بعد نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آپریشن کی نگرانی پولیس کر رہی ہے۔

شیر شاہ میں تباہ ہونے والے بینک کے عقب میں سائٹ کی 15 سے زائد غیر قانونی تعمیرات گرانے کا کام شروع کیا گیا ہے، روڈ کے دوسری طرف شیر شاہ بلاک ڈی میں بھی انہدام کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔مرکزی شاہراہ پر بنے قلندری ہوٹل کو درجن بھر مزدوروں کی مدد سے توڑا جا رہا ہے، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ اس کے ساتھ ہی البلال ہوٹل کا کچھ حصہ بھی نالے پر قائم ہے جسے گرایا جائے گا۔

شیر شاہ بلاک ڈی میں جناح روڈ تک 50 سے زائد عمارتیں نالے پر تعمیر کی گئی ہیں، دھماکے کا مقام اور اس کے پیچھے کی تعمیرات سائٹ لمیٹڈ کے زیر کنٹرول ہیں، سائٹ لمیٹڈ میں پائپ فیکٹری کا ایک بڑا گودام نصف کلو میٹر پر واقع ہے۔ شیر شاہ کے علاقہ کی غیر قانونی تعمیرات بلدیہ کراچی کے زیر انتظام ہیں، نالہ عالمگیر روڈ، جناح روڈ، اردو بازار، اکبر روڈ اور محمدی روڈ کو کراس کرتے ہوئے لیاری ندی میں گرتا ہے۔واضح رہے کہ شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب زیر زمین سیوریج نالے میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک اور متعدد زضمی ہوئے تھے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی شیر شاہ دھماکہ: عالمگیر خان کے والد کی شہادت پر عمران خان رنجیدہکراچی شیر شاہ دھماکہ: عالمگیر خان کے والد کی شہادت پر عمران خان کا افسردہ arynewsurdu pmimrankhan karachiblast MAAH NOOR MAAH NOOR MAH NOOR.. AAMNA ESSKO BOOL MUJAY THORA SABNOOR DE DE 👻😛🤗
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیتشیرشاہ میں پراچہ چوک کے قریب گیس لیکیج سے دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیر شاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصولدھماکے کی شدت کیمرے کے ہلنے سے بھی محسوس کی جاسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیر شاہ دھماکے کی جگہ کمپنی کی کوئی پائپ لائن نہیں، سوئی گیس - ایکسپریس اردوعلاقے میں موجود تمام لائنز بالکل محفوظ ہیں، انہیں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا، ترجمان jab tak Bhutto zinda hay ghulaam aur biryani walay bhi zinda rahain gay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیر شاہ دھماکا: ٹراما سینٹر اور جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافدزخمیوں کی زندگیاں بچانے کے لیے تمام و سائل استعمال کیے جائیں، عذرا پیچوہو تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیر شاہ دھماکے کی جگہ کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں، ترجمان سوئی سدرنترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »