تبدیلی آ نہیں رہی رسوائی سے جا رہی ہے: مریم نواز کا بلدیاتی نتائج پر ردعمل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تبدیلی آ نہیں رہی، رسوائی سے جا رہی ہے: مریم نواز کا بلدیاتی نتائج پر ردعمل MaryamNSharif pmln_org KPKElections

کہا کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے اور وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر۔ان کا کہنا تھاکہ 22 کروڑ کے ملک کو مہنگائی، لاقانونیت، نالائقی اور نااہلی کی دلدل میں دھکیل کر اور ہر شعبے میں بدترین اور تاریخی ناکامی کے داغ اپنے ماتھے پر سجا کر وہ جا رہی ہے تبدیلی۔.

کہا کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے اور وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر۔ان کا کہنا تھاکہ 22 کروڑ کے ملک کو مہنگائی، لاقانونیت، نالائقی اور نااہلی کی دلدل میں دھکیل کر اور ہر شعبے میں بدترین اور تاریخی ناکامی کے داغ اپنے ماتھے پر سجا کر وہ جا رہی ہے تبدیلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی جارہی ہے، مریم نواز کی طنزیہ ٹویٹ - ایکسپریس اردوتبدیلی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بدعائیں سمیٹ کر جا رہی ہے، مریم نواز نانی وہ جنید کے اثاثے کہاں سے بن گئے یہ تو بتا دیں اُس کا باپ پندرہ سو ریال لیتا تھا ماں کے پاس کو جائیداد نہیں پھر یہ کرشمہ کہاں سے ہو گیا۔ Mithai khany ma phir galdiiiii اس عوام کو نواز اور زرداری اور ان کی اولادوں کی غلامی مبارک۔ یہ اسی قابل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کو مریم نواز اور مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر طنز مہنگا پڑگیاوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ جماندرو چول ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اور نواز شریف کے استادِ محترم!چند ماہ پیشتر ایک صاحب سے ملاقات ہوئی، وہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن ہیں، بہت احترام سے ملے، دورانِ گفتگو فرمانے لگے آپ نے ادب کی بہت خدمت کی ہے اور میں نے بہت سے ادبی .... تحریر: عطا ء الحق قاسمی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا فوری الیکشن کی شرط پر تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز سے اتفاقذمہ دار ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز سے اتفاق کر لیا ہے. تفصیلات جانیے: DailyJang کچھ نہیں کر پائینگے یہ چور لٹرے !
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے منفرد انداز کا چرچہ۔۔بیٹے کی شادی پر3 دن بھارتی ڈیزائنر کا لباس پہناسابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نےاپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں جو لباس پہنا تھا اور جس طرح سے خوبصورت نظر آئیں Begerat nasal Orat
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نالوں‌ پر تعمیرات کروا رہی ہے، سائٹ‌ ایسوسی ایشنسندھ حکومت نالوں‌ پر تعمیرات کروا رہی ہے، سائٹ‌ ایسوسی ایشن تفصیلات: arynewsurdu karachiblast karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »