تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی جارہی ہے، مریم نواز کی طنزیہ ٹویٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تبدیلی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بدعائیں سمیٹ کر جا رہی ہے، مریم نواز

لاہور:

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں ظنز کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخواکے17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 64 میں سے 58 تحصیلوں کے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام 18 نشستیں لے کر سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، پشاور سٹی میئر کی نشست پر بھی جے یو آئی کےامیدوار زبیرعلی کامیاب ہوگئے ہیں، جس پر مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے طنزیہ ٹویٹ کی ہے۔

تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے! وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کڑوڑوں بددعائیں سمیٹ کر ! ۲۲ کڑوڑ کے ملک کو مہنگائی، لاقانونیت، نالائقی اور نااہلی کی دلدل میں دھکیل کر۔ ہر شعبہ میں بدترین اور تاریخی ناکامی کے انمٹ داغ اپنے ماتھے پر سجا کر وہ جا رہی ہے تبدیلی!سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں طنز کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی جا رہی ہے، اور یہ تبدیلی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بدعائیں سمیٹ کر جا رہی...

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ کے ملک کو مہنگائی، لاقانونیت، نالائقی اور نااہلی کی دلدل میں دھکیل کر اور ہر شعبہ میں تاریخی ناکامی کے انمٹ داغ ماتھے پر سجا کر تبدیلی وہ جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گنجپن کی طرف MaryamNSharif

hh

بےشرم عورت تمھاری جو بُری طرح شکست ہوئ ہے واقع ہی تبدیلی جارہی ہے ۔ چلی گئ ہے ۔ خون لیگ کا صفایا ہوگیا ۔لگتا ہے اپنے منہ پر تم نے خود تھپڑ مار لیا ۔ اتنی عقلُ سے عاری عورت ہے جو اپنے پر طنز کررہی ہے ۔ھاھاھا

جی ہاں کے پی کے سے ن لیگ کی چھٹی یہ ھے تبدیلی

اس عوام کو نواز اور زرداری اور ان کی اولادوں کی غلامی مبارک۔ یہ اسی قابل ہیں

Mithai khany ma phir galdiiiii

نانی وہ جنید کے اثاثے کہاں سے بن گئے یہ تو بتا دیں اُس کا باپ پندرہ سو ریال لیتا تھا ماں کے پاس کو جائیداد نہیں پھر یہ کرشمہ کہاں سے ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نالوں‌ پر تعمیرات کروا رہی ہے، سائٹ‌ ایسوسی ایشنسندھ حکومت نالوں‌ پر تعمیرات کروا رہی ہے، سائٹ‌ ایسوسی ایشن تفصیلات: arynewsurdu karachiblast karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نکاح نامے میں اہم تبدیلی کا حکم دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موسم سرما کی چھٹیوں میں ایک دفعہ پھر تبدیلی کا امکان07:38 PM, 18 Dec, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, موسم سر ما کی چھٹیوں کو لے کر اس وقت ہر صوبے میں ایک نئی بحث چھڑی ہوئی ہے ،وفاقی حکومت کی طرف سے موسم سرما
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنیکے عمل کو متاثر کر رہی ہے بلاول بھٹو04:42 PM, 19 Dec, 2021, پاکستان, کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی تشدد اور دھاندلی کے سہارے عوام کے انتخاب کرنے کے عمل کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'پی ٹی آئی کئی جگہوں پر پی ٹی آئی کے ہی خلاف الیکشن لڑ رہی تھی‘ - BBC News اردوخیبر پختونخوا کے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حتمی سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی حکومتی وزرا نے مہنگائی کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے یہ وزرا جھوٹ بول رہی ہے ، پختونوں نے پی ٹی ائی کو مسترد کردیا ! پی ٹی آئی کو عروج خیبر پختونخوا سے ملا تھا اور آج جنازہ بھی یہاں پڑھایا گیا حساب برابر انشاءاللہ پی ٹی آئی کو ھر جگہ شکست فاش ھو گی اس حکومت نے عوام پر جو مہنگائی بیروزگاری اور ناجائز ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا ھے اس نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا ھے اللّٰہ تعالٰی اس حکومت کے سب وزراء اور وزیر اعظم کو نیست و نابود فرمائے آمین ثم آمین 🤲
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا ٹیزر جاری - ایکسپریس اردوصبا قمر اور زاہد احمد کی فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ کا ٹیزر جاری - 😂😂😂 وااٹ دہ ف 😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »