ہیٹی : 'ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی صدر مرچکے تھے' ملزمان کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیٹی : ‘ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی صدر مرچکے تھے’ ملزمان کا دعویٰ ARYNewsUrdu

پورٹ او پرنس : ہیٹی کے صدر جووینل موئس کے قتل میں ملوث ملزمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ صدر ہیٹی کو صرف گرفتار کرنے آئے تھے لیکن جب صدر کے پاس پہنچے وہ مرے ہوئے تھے۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیریبین ملک ہیٹی کے صدر کو بے دردی سے قتل کرنے والے گروہ سے دعویٰ کیا ہے کہ وہ صرف صدر کو گرفتار کرنا چاہتے تھے لیکن جب ہم صدر ہاؤس پہنچے تو وہ مرے ہوئے تھے۔ ڈیتھ اسکواڈ کے ارکان کا کہنا تھا کہ ان کا مشن صدر کو گرفتار کر کے صدارتی محل لے جانا تھا۔ ‏تحقیقاتی ذرائع نے بتایا کہ دو ہیٹی امریکیوں ، جیمز سولجز اور جوزف ونسنٹ نے تفتیش کاروں ‏کو بتایا کہ وہ کولمبیا کے کمانڈو یونٹ کے مترجم ہیں جن کے پاس گرفتاری کا وارنٹ تھے لیکن ‏جب وہ پہنچے تو انہوں نے صدر کو مردہ پایا۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدر کو بدترین تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے، جس کے باعث ان کے سر میں بھی فریکچر تھا اور دیگر ہڈیاں بھی ٹوٹی ہوئی تھیں جب کہ پورا جسم گولیوں سے چھلنی تھا۔ صدر موئس کے قتل کے بعد سے دارالحکومت میں مظاہرے چل رہے ہیں، جب کہ قائم مقام سربراہ مملکت اور وزیراعظم کلاوڈ جوزف کے خلاف بڑے عوامی مظاہرے کی تیاری کررہے ہیں۔خیال رہے کہ 55 سالہ صدر موئس کو ان کی نجی رہائش گاہ پر گولی مار دی گئی تھی، واقعے میں ‏ان کی اہلیہ کو بھی گولی لگی تھی، امریکا میں ہیٹی کے سفیر بوکیٹ ایڈمنڈ نے قاتلوں کو ’غیر ‏ملکی، زر پرست اور پیشہ ور قاتل‘ قرار دیا تھا، رپورٹس کے مطابق قاتلوں نے امریکی ڈرگ ‏انفورسمنٹ ایجنسی کے ایجنٹ کا روپ دھار رکھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہلم: ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچیوں کی پیدائشنومولود بچیوں کے والد کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہمارے پہلے دو بیٹے تھے اب 8 سال بعد اللّٰہ تعالیٰ نے کرم کیا اور بیٹیوں جیسی رحمتیں عطاء کیں Noexamswithoutstudy Mashaa allah ماشااللہ اتنی ذرخیز قوم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بچوں اور نوجوانوں کو کووڈ 19 سے معمولی خطرہحال ہی میں ایک تحقیق سے علم ہوا کہ کووڈ 19 سے بچوں اور نوجوانوں میں بہت زیادہ بیمار ہونے اور موت کا شکار ہونے کی شرح کم ہوتی ہے۔ Han bachun or jawanu mai jaan nai hai ...........khuda k lia jhute bolna chor do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا روانہپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں SamaaTV According to a reported presented in the Sindh Cabinet recently, of the province’s total 49,103 schools (primary, middle, elementary and high) less than 10 per cent can boast of having a science teacher while around 70 per cent of these schools are without laboratories. Ise kehna cv samet full original documents le jana vacancy open 😀 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سب سے بڑی سمارٹ فون کمپنی سام سنگ کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ کب سے موبائل بنانا شروع کردے گی؟ بڑا دعویٰکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) موبائل فون بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں پلانٹ نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امکان ہے کہ رواں سال کی آخری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جاسکتا، انور مقصود - ایکسپریس اردوپاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جاسکتا، انور مقصود - Belkul drost kaha sexy stories kaha ja skta hai these dramas are planted in order to destroy our own culture and traditions. and with our nation own culture and tradition,no nation can survive more then 10 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضہ کرنے کا دعویٰافغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغان سرزمین کسی تیسرے ملک کے خلاف کبھی استعمال نہ ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔روسی دارالحکومت ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »