بھارت نے قندھار سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے قندھار سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا Afghanistan PIB_India

بھارت نے افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کے پیش نظر قندھار میں اپنے قونصل خانے سے ’عارضی‘ طور پر عملے کو واپس بلا لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ کے چیف ترجمان اریندم باغچی نے ایک بیان میں کہا کہ قندھار شہر کے قریب شدید لڑائی کے سبب بھارتی عملے کو فی الحال واپس لایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت، افغانستان میں رونما ہوتی ہوئی سلامتی سے متعلق صورتحال کا قریبی جائرہ لے رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قندھار میں بھارت کے قونصل خانے عارضی طور پر مقامی عملہ چلا رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کی پیش قدمی بھارت نے قندھار قونصل خانہ بند کردیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر قندھار میں اپنا قونصل خانہ بند کردیا۔ بھارتی خبر رساں Chairman ECP Did any contesting party in Kashmir election submitted any development programe? that, *What they will do for kashmir within their tenure of 5 years* so that next election candidate or its part should be accountable for their acts.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے نبرد آزما بھارت کو زیکا وائرس نے بھی گھیر لیاکورونا سے نبردآزما بھارت کو زیکا وائرس نے بھی گھیرلیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی پیش قدمی۔۔مودی سرکار نے قندھار قونصل خانہ بند کردیا(ویب ڈیسک )مودی سرکار نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر قندھار میں اپنا قونصل خانہ بند کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: عیدالاضحیٰ سے پہلے مذہب کے نام پر ذبیحہ پر پابندی پر غوربھارت میں پیسہ کمانے اورگوشت برآمد کرنے کے لیےگائے اوربیل گرایا جاسکتا ہے، لیکن مذہب کےنام پر قربانی نہیں کی جاسکے گی۔ اچہاہےتاکےعیدتک سب کو جانور مل جائے قربانی کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے افغانستان سے اپنے شہری نکال لیےچین نے افغانستان سے اپنے شہری نکال لیے ARYNewsUrdu .Haqeeqat_TV's video/tweet on its way ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوپاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام، سیریز انگلینڈ کے نام Congratulations 2 ya 3 player k saw sari team ko tabdeel karna cheahay . 😏 فہیم اشرف اور شاداب خان امام الحق حارث رؤف کی پرفارمینس تو کیا ہی بات ہے بہت اچھا کھیل رہے ہیں پچھلے چند سالوں سے لکھ دی لعنت 🖐🏿
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »