طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ Afghanistan

طالبان رہنماؤں شہاب الدین دلاور اور سہیل شاہین نے کہا کہ افغانستان میں داعش کو روکنےکیلئےتمام اقدامات اٹھائیں گے اور ساتھ ہی منشیات کی پیداوار ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔طالبان رہنماؤں کا کہنا تھاکہ افغانستان میں اختیار کے مکمل کنٹرول کی کوشش نہیں کی جارہی، ہم چاہتےہیں کہ نئی حکومت

میں تمام نسلی گروہ کرداراداکریں، طالبان نسلی اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرنے کیلئے تیار ہیں۔طالبان رہنماؤں کا کہنا تھاکہ طالبان کےزیرقبضہ سرحدی گزرگاہوں پرکاروبارمعمول کے مطابق ہورہاہے جبکہ افغانستان کا 85 فیصد حصہ طالبان کے کنٹرول میں ہے، اسکول اور اسپتال معمول کےمطابق کام جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا افغانستان کے بیشتر علاقوں پر قبضے کا دعویٰافغانستان کے 85 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا، طالبان کا دعویٰ ARYNewsUrdu Afghanistan Bakwas😂😃🖕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاہیں تو دو ہفتوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں: طالبان کا جوبائیڈن کو جوابایمان بہت کمزور ھے عبادت جاری رکھیں! Nice joke 😁 بے شک شیروں!!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا اولمپین نوید عالم کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلانبزدار کا نوید عالم کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلانتفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل کے ذریعے عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اندراج کا آغاز 3 ذو القعدہ 1442
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’طالبان چاہیں تو دو ہفتوں میں پورے افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں‘ - BBC News اردوماسکو کے دورے پر جانے والے طالبان کے وفد کے سربراہ شہاب الدین دلاور نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ تبصرے کے جواب میں کہا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو طالبان دو ہفتوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔ 😮 He is absolutely right ! if they were able, they would have eliminated Taliban much before ... US trained army in Afghanistan is Carpet Army ... they can't resist against Taliban ... 2ndly they don't represent the people/soul of Afghanistan Good job
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان نے فضائیہ کے پائلٹوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردیپلید طالبان امریکی ایجنٹ ہیں اور ان سے کئے ہوئے خفیہ معاہدے پر عمل کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ Koi shah mehmood ko batai us na to subha pindi sa jo fax ata hai woh pura din bat karna hoti hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »