بچوں اور نوجوانوں کو کووڈ 19 سے معمولی خطرہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں اور نوجوانوں کو کووڈ 19 سے معمولی خطرہ ARYNewsUrdu

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق برطانیہ کی لیور پول یونیورسٹی اور لندن کالج یونیورسٹی کی نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ کووڈ 19 سے بچوں اور نوجوانوں میں بہت زیادہ بیمار ہونے اور موت کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔

تحقیق میں کہا گیا کہ ایسے بچوں اور نوجوانوں میں کووڈ کی سنگین شدت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو پہلے سے کسی بیماری سے متاثر ہوں، تاہم مجموعی طور پر یہ خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔ ماہرین نے یہ تعین کرنے کی کوشش کی کہ اس عمر کے گروپ میں خطرات بڑھانے والے عناصر کون سے ہوتے اور دریافت کیا کہ اس عمر کے گروپ میں 50 ہزار میں سے صرف ایک میں کووڈ کے باعث آئی سی یو میں داخلے کا امکان ہوتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں کووڈ کی سنگین شدت اور موت کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Han bachun or jawanu mai jaan nai hai ...........khuda k lia jhute bolna chor do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ریشم تھیلیسمیا اور ہیموفلیلیا کا شکار بچوں کاغم بانٹنے جاپہنچیں - ایکسپریس اردواداکارہ ریشم تھیلیسمیا اور ہیموفلیلیا کا شکار بچوں کاغم بانٹنے جاپہنچیں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری اور میگھن کو خاندان 2 بچوں تک محدود رکھنے پر ایوارڈعالمی یوم آبادی کے موقع پر شہزادہ ہیری اور میگھن کو ایوارڈ ARYNewsUrdu we_want_pst_test_solution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے بچوں کو مٹھائی کیوں کھلائی؟ شوہر اور دیوروں کا خاتون پر بہیمانہ تشددلیہ میں خاتون کا اپنے بچوں کو مٹھائی کھلانا مہنگا پڑگیا، شوہر اور دیوروں نے خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ہسپتال پہنچادیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

زہر خورانی سے جاں بحق 3 بچوں کی ماں بھی دم توڑ گئیپاک پتن کی تحصیل عارف والا کے نواحی گائوں 143 ای بی میں مضرِ صحت زہریلی چیز کھانے سے جاں بحق ہونے والے تینوں بچوں کی ماں بھی دم توڑ گئی۔ عارف والا پولیس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرخیاں، متن اور دوحہ سے قیصر مسعودمسلم لیگ نون کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ''حکومت غائب، اتنے بُرے حالات کبھی نہیں دیکھے‘‘ پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر سرفراز احمد بگٹی اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر سرفراز احمد بگٹی اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی ملاقات Read News Pakistan PMIK PMImranKhan PMIK PakPMO ImranKhanPTI PakSarfrazbugti anwaar_kakar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »