بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا سے متعلق قائم آپریشن سیل کا کہنا ہے کہ جولائی میں کیسز رپورٹ ہونے کی شرح 8فیصد ہوگئی، جولائی کے پہلے10روز میں685 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونامثبت کیسز کی شرح9.43فیصد رہی، صوبے میں7اضلاع سےکورونا وائرس کے98کیسز سامنے آئے، بلوچستان میں کوروناوائرس کیسز کی مجموعی تعداد 27961ہوگئی۔کوئٹہ میں کیسز 8اعشاریہ 3فیصدشرح سے رپورٹ ہوئے۔ آپریشن سیل کے مطابق تربت میں 36فیصدشرح سے11کیسزرپورٹ ہوئے، 24گھنٹے میں 25اضلاع میں کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا۔ دوسری جانب ملک میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی یومیہ تعداد ایک بار پھر 1 ہزار سے تجاوز کر گئی، ملک میں اب تک 37 لاکھ افراد ویکسی نیشن کروا چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 27 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 582 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Disgusted by this government!

Exams cancel kro na hamari zindgiyon sy khelo Shafqat_Mahmood

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دارالحکومت میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہاسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز روز بروز بڑھ رہے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 1 فیصد تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ | Abb Takk NewsChairman ECP Did any contesting party in Kashmir election submitted any development programe? that, *What they will do for kashmir within their tenure of 5 years* so that next election candidate or its part should be accountable for their acts.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سبب مزید27اموات مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکورونا وائرس کے سبب مزید27اموات، مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ CoronavirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تیسری لہر میں شدت، مزید 35 افراد دم توڑ گئے، 1828 نئے کیسزEid k chand sy phly corona k chand nzr a gya 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس وار ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق8828نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس وار، ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق،8828نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusPakistan CoronaCases CoronaPatients DeathToll OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO 4thWave OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO Wewantpromotion cancelboardexams2021 Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI KhSaad_Rafique
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مزید 35 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 828 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 35 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، مزید 912 کورونا مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 8 فیصد ہو گئی۔ Allah pak reham farmay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »