ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

coronavirus

اسلام آباد:ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید ستائیس افراد جاں بحق۔ ایک ہزار نو سو اسی نئے مریضوں کا اضافہ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48 ہزار 382 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے ایک ہزار نو سو اسی افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وبا سے 27 افراد انتقال کر گئے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.

اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 908 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی طور پر تعداد 9 لاکھ 13 ہزار 203 ہو گئی ہے جب کہ ایکٹو کیسز کی تعداد37ہزار499 ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 83 ہزار647، خیبرپختونخوا ایک لاکھ 39 ہزار313، پنجاب 3 لاکھ 48 ہزار 85، سندھ 3 لاکھ 46 ہزار360، بلوچستان 27 ہزار961، آزاد کشمیر 21 ہزار 67 اور گلگت بلتستان میں 6 ہزار 851 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chairman ECP Did any contesting party in Kashmir election submitted any development programe? that, *What they will do for kashmir within their tenure of 5 years* so that next election candidate or its part should be accountable for their acts.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دارالحکومت میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہاسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز روز بروز بڑھ رہے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 1 فیصد تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا ویکسین کے بارے میں افواہیں پھیلائی جانے لگیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس وار ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق8828نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس وار، ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق،8828نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusPakistan CoronaCases CoronaPatients DeathToll OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO 4thWave OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO Wewantpromotion cancelboardexams2021 Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI KhSaad_Rafique
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر، ملک میں بھارتی کورونا ویرینٹ پھیلنے کا خدشہ ہے: اسد عمر😛❣️❣️❣️ سر درد سے پرہیز بہتر ھے.. سب سے بڑا کرونا تو تم لوگ ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے آغاز کے واضح آثار ہیں: اسد عمرThere are clear signs of the beginning of the fourth wave of coronavirus in Pakistan: Asad Umar Asad_Umar OfficialNcoc islam sy itni nafrat lanat tum pr
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحقکورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob KPKUpdates OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »