ہڑتال ختم، پیٹرول پمپ کھل گئے، زندگی پھر سے رواں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہو گئی ہے، جمعرات کو ایک روزہ پیٹرول پمپوں کی ہڑتال نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang Petrol

کراچی سمیت ملک میں کہاں کہاں پیٹرول پمپ کھلے ہیں اور ان پر پیٹرول دستیاب ہے، اس حوالے سے پیٹرولیم کمپنیوں نے فہرست جاری کر دی ہے۔حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم ہو گئی، ملک بھر میں پیٹرول پمپ کھول دیئے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر حماد اظہر نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع میں فی لیٹر 99 پیسے اضافہ متوقع ہے، حکومت نے ڈیلرز کے منافع پر ہر 6 ماہ بعد نظرِ ثانی پر بھی اتفاق کر لیا ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں بھی 71 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا ہے کہ 4.4 فیصد مارجن پر پیٹرولیم ڈویژن سے اتفاق ہو گیا ہے۔کئی پیٹرول پمپوں پر طویل قطاریں لگ گئی تھیں جس پر شہریوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ہڑتال ختم کیئے جانے پر بیان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری خواجہ عاطف نے کہا کہ حکومت کی طرف سے انہیں مارجن 99 پیسے کرنے کی یقین دہانی کرا ئی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر کی سر جڑی بچیاں نئی زندگی کی شروعات سے ایک قدم دورسعودی فرمانروا کی ذاتی دلچسپی کے بعد مصر کی سر جڑی بچیاں نئی زندگی کی شروعات سے ایک قدم دور ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال شروع ہونے سے قبل کراچی کے کئی پمپس بندکراچی میں پیٹرول نایاب، کئی پمپس بند ARYNewsUrdu Karachi Petrol Strike محمد قاسم ڈریمز سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں ایک المیہ واقع ہوگا ، اور ایک بہت بڑی تباہی آئے گی جو پاکستان کو ڈوبے گی۔ اس بارے میں عمران خان گہری پریشان اور پریشان ہوں گے۔ کیا آج یہ نہیں ہو رہا ہے؟ پر مزید معلومات حاصل کریں ARYNEWSOFFICIAL Whole world is going through gas prices hikes. Pakistani are different breed I think who lives in different world. What’s the point of strike? Is it the government who’s responsible for the hikes? 🤦🏻‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، کون سے پمپ کھلے رہیں گے؟پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، کون سے پمپ کھلے رہیں گے؟ مزید پڑھیں: arynewsurdu petrol Inka kuch kro logo lout rahy ایک طرف قوم کہتی ہے پیٹرول مہنگا ہے عام آدمی کے لیے سواری رکھنا بھی مشکل ہے اور جو ابھی پیٹرول پمپس کا حال دیکھا ہے میں نے۔ کون کہے گا اس قوم کے اوپر غربت اور مہنگائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کل سے پٹرول نہیں ملے گا، آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلر نے ہڑتال کی حمایت کردیکل سے پٹرول نہیں ملے گا، آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلر نے ہڑتال کی حمایت کردی ARYNewsUrdu Petrol اگر جنرلز بارڈرز محفوظ بنائیں، ججز عدالتوں کو موثر بنائیں، سیاستدان پارلیمنٹ کو مظبوط کریں، بیوروکریٹس سرکار کے دفتروں کو چست کریں، صحافی سچ کی آواز اٹھائیں اور شہری ٹیکس ادا کریں تو پاکستان جنت بن سکتا ہے مگر یہاں ہر کوئی اپنا کام چھوڑ کے دوسرے کا کام کرنا چاہتا ہے Very bad حکومت کو اعلان کرنا چاہیے ہڑتال کرنے والے مافیاز کمپنی کا لاٸسنس منسوخ کر دیا جاۓ گا اور سو کڑوڑ جرمانہ ہو گا فی پیٹرول پمپ مجال ہے ایک بھی سیکنڈ کے لیے ہڑتال ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل کالج کی طالبہ کی گرلز ہاسٹل سے لاش برآمدمیڈیکل کالج کی طالبہ کی گرلز ہاسٹل سے لاش برآمد ARYNewsUrdu nosheenkazmi Please my brothers and sisters dont think that your suicide will bring justice. Suicide is HARAM and a SIN in Islam.Dont ask for their justice who did suicide.Instead Pray to Almighty that he may show mercy on her soul. Think about this! JusticeForNosheenKazmi ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »