پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، کون سے پمپ کھلے رہیں گے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، کون سے پمپ کھلے رہیں گے؟ مزید پڑھیں: arynewsurdu petrol

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 21 نومبر کو اعلان کیا گیا تھا کہ جمعرات سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت پورے ملک میں پٹرول پمپس بند رہیں گے۔

آل پاکستان پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پٹرولیم ڈیلرز کی 25 نومبر کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، شعیب خان کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے تمام پٹرول پمپس احتجاجاً بند رکھیں گے۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں ہڑتال کے اعلان پر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال کا اعلان انتہائی اہم معاملہ ہے، پٹرول پمپس کی بندش سے پٹرول کا شدید بحران پیدا ہوگا۔

سلیم مانڈوی والا نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پٹرولیم ڈیلرز سے مذاکرات کرکے معاملے کا حل نکالے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک طرف قوم کہتی ہے پیٹرول مہنگا ہے عام آدمی کے لیے سواری رکھنا بھی مشکل ہے اور جو ابھی پیٹرول پمپس کا حال دیکھا ہے میں نے۔ کون کہے گا اس قوم کے اوپر غربت اور مہنگائی ہے۔

Inka kuch kro logo lout rahy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی رابطے کے باوجود پیٹرول ڈیلرز کا ہڑتال کرنے کا اعلانحکومتی رابطے کے باوجود پیٹرول ڈیلرز کا ہڑتال کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Petrol ARYNEWSOFFICIAL Pso kis leay han....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کل سے پمپس بند ۔۔ پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلانپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کل سے پٹرول نہیں ملے گا پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اعلان01:48 PM, 24 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ وفاقی وزیربرائے توانائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کل پیٹرول پمپ بند رہیں گے، پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشنپاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نےکل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول پمپ مالکان کا کل ملک میں ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوجب تک ڈیلر مارجن 6 فیصد نہیں کیا جاتا حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پٹرول پمپ کل بند رہیں گے، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی مالکان کو ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کل پٹرول پمپ بند رہیں گے، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مالکان کو کل صبح (25 نومبر) چھ بجے سے فروخت بند رکھنے کی ہدایت جاری کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »