مصر کی سر جڑی بچیاں نئی زندگی کی شروعات سے ایک قدم دور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فرمانروا کی ذاتی دلچسپی کے بعد مصر کی سر جڑی بچیاں نئی زندگی کی شروعات سے ایک قدم دور ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی فرمانروا کی ہدایت پر ڈاکٹرز نے مصر سے تعلق رکھنے والی پیدائشی سر جڑی بچیوں کو علیحدہ کرنے کے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والی بچیوں کے نام سارہ اور سلمہ ہیں، جن کی عمریں دو سال ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سر جڑے رہنے کی وجہ سے بچیوں کی نفسیاتی اور جسمانی نشوونما بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے نوٹس اور علاج کی پیش کش کے بعد دونوں بچیاں گزشتہ منگل کو والدین کے ساتھ ریاض پہنچیں، ان بچوں کے علاج کے تمام اخراجات شاہ سلمان برداشت کریں گے۔

ڈاکٹر آپریشن کی کامیابی کے لیے پُرامید ہیں اور اُن کا ماننا ہے کہ جلد ہی دونوں بچیاں ایک نئی زندگی کی شروعات کریں گی۔ یہ دونوں بچیاں وزارتِ نیشنل گارڈ کے کنگن عبداللہ چلڈرن اسپتال میں داخل ہیں، جہاں ماہر ڈاکٹر کا ایک پینل اُن کی چوبیس گھنٹے نگرانی کررہا ہے۔والدین کا کہنا ہے کہ دونوں بچیوں کے سر پیدائشی طور پر جڑے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ آزادنہ نقل و حرکت کرنے سے قاصر ہیں، اسی وجہ سے اہل خانہ اور بچیوں کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ والدین نے سعودی فرمانروا کا شکریہ ادا کرتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan ArtificialCrisis FertilizerFactories GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیامکراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیام ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقتشاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت وہ یہ بات کبھی نہیں مان سکتی تھیں کہ اس جیسا خوش مزاج اور بہادر نوجوان خودکشی کر سکتا ہے PPP SenRehmanMalik ShahnawazBhutto MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتالپیٹرول پمپس بندمنافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال،پیٹرول پمپس بند Pakistan PetroleumDealers Strike PTIGovernment PetrolPumps Closed Official_PetDiv Hammad_Azhar GovtofPakistan MoIB_Official PSOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے نجی بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دیصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجی  بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے  فراڈ سے متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی رقم واپس کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »