شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت وہ یہ بات کبھی نہیں مان سکتی تھیں کہ اس جیسا خوش مزاج اور بہادر نوجوان خودکشی کر سکتا ہے PPP SenRehmanMalik ShahnawazBhutto MediaCellPPP

فرانسیسی حکام نے کی تھی اور ملزم کے خلاف مقدمے کی سماعت روک دی گئی تھی اور یہ ابھی تک نامعلوم وجوہ کی بنا پر زیر التوا ہے۔دوپہر کا وقت تھا جب میں بطور ڈائریکٹر ایف آئی اے/امیگریشن اینڈ اینٹی سمگلنگ، اسلام آباد میں اپنے دفتر میں بیٹھا تھا اور مجھے میجر جنرل نصیر اللہ خان بابر کا فون آیا جو اس وقت وزیر داخلہ تھے۔انہوں نے مجھے ان کی رہائش گاہ پر جانے کو کہا۔ شام 6بجے وہاں پہنچ کر مجھے بتایا گیا کہ وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کسی اہم کیس کے سلسلے میں مجھ سے ملنا چاہتی ہیں۔میں نے جنرل بابر کی...

پیرس پہنچنے پر میں نے اپنی ٹیم کے ارکان کے ساتھ اگلے دن فرانس کے اس وقت کے وزیر داخلہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس کے بعد فرانسیسی پولیس کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کرکے شاہنواز بھٹو کے قتل سے متعلق پس منظر اور شواہد پر تبادلۂ خیال کیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ نے اس معاملے میں تعاون کی پیشکش کا اعادہ کیا۔ درحقیقت، ڈائریکٹر ایف آئی اے کی حیثیت سے میں نے اس سے قبل فرانسیسی حکام کی ایک سازش کا سراغ لگانے میں مدد کی تھی۔اس سازش کے تحت کچھ الجزائر کے باشندوں اور افغانستان کے شہر خوست سے تعلق رکھنے...

یہ ایک بہت ہی پیچیدہ کیس تھا کیونکہ بظاہر فرانسیسی حکام نے ان کی امریکہ روانگی کے بعد اس معاملے کو بند کر دیا تھا جبکہ اس کیس پر مختلف اوقات میں تین ڈیپوٹڈ مجسٹریٹس اس معاملے کو آگے نہیں بڑھا سکے تھے۔ فرانس کے عدالتی نظام میں مجسٹریٹس اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور سرکاری ملازم ہیں حالانکہ وہ سیاسی مداخلت یا کسی اور اثر و رسوخ سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبداری اور آزادی کو برقرار رکھتے ہیں ۔ انکی درخواست پر ان کا تبادلہ کیا گیا تھا۔ انکی منتقلی کی درخواستوں نے میرے لیے اس معاملے کو مزید پراسرار بنا دیا اور میں نے معاملے کے حقائق اور رازوں تک پہنچنے کیلئے اس پراسراریت سے ہی رہنمائی لی کہ جوڈیشل مجسٹریٹس نے ٹرائل کا حصہ بننے کے بجائے ٹرانسفر کا انتخاب کیوں کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹی 20 شاہنواز دھانی کی پہلے اوور میں وکٹبنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹی 20، شاہنواز دھانی کی پہلے اوور میں وکٹ BANvPAK PAKvBAN BANvPAK HarHaalMainCricket Shahnawazdahani TheRealPCBMedia TheRealPCB Bangladesh Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈیبیو کے بعد شاہنواز دھانی کی پہلی پوسٹگزشتہ روز پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری رسمی میچ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا اپنے ڈیبیو میچ کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔ مزید جانیے: DailyJang BANvPAK ShahnawazDahani
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پرق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شاملپارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پرق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرریلوے محمد اعظم سواتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پرق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شاملپارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پرق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرریلوے محمد اعظم سواتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے نجی اسکولوں کی اصلاح کیلئے حکومت کے اہم فیصلےحکومت سندھ کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد نجی اسکولوں میں قوائد کےمطابق سہولیات موجود نہیں،پڑھیے mansoormugheri کی رپورٹ SamaaTV mansoormugheri To sindh me gorvement school me kon se shulat mijud he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیامکراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیام ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »