میڈیکل کالج کی طالبہ کی گرلز ہاسٹل سے لاش برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیکل کالج کی طالبہ کی گرلز ہاسٹل سے لاش برآمد ARYNewsUrdu nosheenkazmi

لاڑکانہ : سندھ کے شہر لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کی طالبہ نے گرلز ہاسٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج میں چوتھی کلاس کے میڈیکل کی طالبہ نوشین کاظمی کی گرلز ہاسٹل نمبر چار کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد کالج انتظامیہ نے گرلز ہاسٹل کو سیل کردیا، طالبہ نوشین کاظمی کے واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔نوشین کاظمی کی لاش برآمد ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ’جسٹس فار نوشین کاظمی‘ کا ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ بن گیا جس میں صارفین انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

نوشین کاظمی نے خودکشی کی ہے یا انہیں قتل کیا گیا ہے، میڈیکل کالج کے طالب علموں نے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please my brothers and sisters dont think that your suicide will bring justice. Suicide is HARAM and a SIN in Islam.Dont ask for their justice who did suicide.Instead Pray to Almighty that he may show mercy on her soul. Think about this! JusticeForNosheenKazmi ARYNewsUrdu

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواستاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی ان کو کپتان نہیں بنایا تو انکار کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کی آڈیوپیغامات کی رفتاربڑھانے کےفیچر کی ٹیسٹنگواٹس ایپ نےآڈیو پیغامات کی رفتار میں اضافے کے فیچر کومتعارف کرنے کی ٹیسٹنگ شروع کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوریپاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری Pakistan Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI YusufMoeed SMQureshiPTI TeamSMQ shaukat_tarin OfficialDGISPR PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »