ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کی مزید تصاویر لیک - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کیا آپ اس فون کو خریدنا چاہتے ہیں؟ HuaweiMate30Pro Huawei DawnNews

ہواوے کا نئے فلیگ شپ میٹ 30 سیریز کے فونز کو باضابطہ طور پر 19 ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس کے تینوں ماڈلز کی ہر زاویے سے تصاویر چند دن پہلے ہی سامنے آگئی ہیں۔نے میٹ 30 لائٹ، میٹ 30 اسٹینڈرڈ اور میٹ 30 پرو کی تصاویر لیک کی ہیں جبکہ اس سیریز کا ایک اسپیشل ایڈیشن فون بھی ہوگا۔

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ امریکا کی جانب سے رواں سال مئی میں عائد کی جانے والی پابندیوں کے بعد یہ ہواوے کا پہلا فلیگ شپ فون ہے جس میں ممکنہ طور پر گوگل ایپس اور پلے اسٹور پری لوڈ نہیں ہوں گے۔ کمپنی کی جانب سے اس میں اپنا تیار کردہ نیا کیرین 990 پراسیسر دیا جائے گا جو کہ 7این ایم ای یو وی ٹیکنالوجی پر مبنی ہے جو 4جی اور 5جی سپورٹ فراہم کرتی ہے۔

میٹ 30 پرو تینوں فونز میں سب سے زیاہد طاقتور اور نئے ڈیزائن پر مبنی ہوگا جس میں بہت زیادہ خم ڈسپلے ڈیزائن دیا جارہا ہے، چہرے کی شناخت کی تھری ڈی سپورٹ اور پہلے سے بہتر 4 بیک کیمروں کا سیٹ اپ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ان تینوں فونز میں سب سے سستا میٹ 30 لائٹ ہوگا جس میں پراسیسر کم طاقتور ہوگا جبکہ سیلفی کیمرا ہول پنچ ڈیزائن میں دیا جائے گا جو بائیں جانب ہے، اس کے بیک پر بھی 4 کیمروں کا سیٹ اپ ہے جو اسکوائر کیمرا موڈیول کی شکل میں ہے، جبکہ فنگرپرنٹ سنسر بھی اسکرین کے اندر دینے کی بجائے فون کے بیک پر دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے انکار کے بعد طالبان کا روس سے رابطہ، وفد ماسکو پہنچ گیاماسکو : امریکا کے مذاکرات سے انکار کے بعد طالبان نے روس سے رابطہ کرلیا، طالبان کے وفد نے روس پہنچ کر روسی صدر کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ کے حوالے سے تقسیم پر معذرت کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘پاک بھارت ایٹمی جنگ کے خطرناک اثرات برصغیر کے باہر بھی پڑیں گے’اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں ایٹمی ممالک جنگ میں داخل ہوجائیں تو کچھ بھی ممکن ہے۔ عالمی برادری ایٹمی جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار رہے۔ پاکستان ایسی قوم ہیں جو آخری سانس تک لڑے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے قطری ٹی وی الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ایٹمی جنگ کے خطرناک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایل او سی کے سیکٹرز کے دوروں کا فیصلہوزیراعظم آزاد کشمیر کا ایل او سی کے سیکٹرز کے دوروں کا فیصلہ SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزادکشمیر ایل او سی کے تمام سیکٹرز کے ہنگامی دورے کا فیصلہمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرنے ایل او سی کے تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ: پی آئی کے طیارے کی پرواز کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »