‘پاک بھارت ایٹمی جنگ کے خطرناک اثرات برصغیر کے باہر بھی پڑیں گے’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا قطری ٹی وی کو انٹرویو۔۔۔ مزید کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں ایٹمی ممالک جنگ میں داخل ہوجائیں تو کچھ بھی ممکن ہے۔ عالمی برادری ایٹمی جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار رہے۔ پاکستان ایسی قوم ہیں جو آخری سانس تک لڑے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے قطری ٹی وی الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ایٹمی جنگ کے خطرناک نتائج ہونگے، اس کے اثرات برصغیر کے باہر بھی پڑیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور جنگ کے خلاف ہے۔ پاکستان نے تمام مذاہب کے لوگوں کو مذہبی آزادی دی۔ سکھوں کیلیے کرتارپور راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا لیکن بھارت اقلیتوں کو بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘اگر دو ایٹمی قوتیں آمنے سامنے ہوں تو ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے’وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری کو جنگ میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی۔تاہم انہوں نے کہا کہ اگر دو ایٹمی قوتیں آمنے سامنے ہوں تو ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر جنگ ہوئی تو پوری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا، وزیراعظمپاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang پتانہیں مودی سےیااپنےباس سےڈراہواہے اوراب قوم کوبھی ڈرارھاھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ بم،میزائل،لڑاکاجہاز،ٹینکوں پر قوم کی خون پسینے کی کمائی کے کھربوں ڈالر کیوں خرچ کئے اگر دشمن کے شہرگ پر قبضہ کرنے کے بعد بھی جنگ نہیں کرنی تو یہ سارے ہتھیار بیچ کر فوج ختم کر کے ملک سنوارو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گے، عالمی برادری کردار ادا کرے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا نریندر مودی نہیں جانتا کے ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں ہمارے پاس ایٹمی بم ہیں ؟؟؟ کیا وہ نہیں جانتا کے کلبوشن کو ہم نے علمی عدالت میں سزا دلوائی؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خون کے آخری قطرے تک کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑیں گے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا ،وزیراعظم عمران خان کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویوپاکستان بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگی ،وزیراعظم عمران خان کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »