پاکستان بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا ،وزیراعظم عمران خان کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت میں

روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگی ،ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہونگے ۔وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایٹمی جنگ سے بچنے کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا،ہم نے اقوام

متحدہ میں معاملہ اٹھایاہے،انہوں نے کہا کہ جب دو ایٹمی طاقتیں لڑیں گی تو اختتام بھیانک ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ ایٹمی جنگ کے نتائج پوری دنیامیں پھیلیں گے ،عالمی سطحی پر مسئلے کو اسی لئے اٹھایا ہے تاکہ جنگ سے بچا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو ڈیوس کپ ہر صورت پاکستان میں کھیلنا ہو گا: انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے سپر پاور بننے کی راہ میں پاکستان رکاوٹ ہے، شیخ رشیدپاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے لیکن پاکستان کا دفاع کمزور نہیں، شیخ رشید ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کیلئے خطرناک ترین ممالک میں بھارت سرفہرست، پاکستان کس نمبر پرwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کیخلاف کرتارپور راہداری سے متعلق منفی مہم شروع کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک)کرتارپور راہداری کے افتتاح سے متعلق بھارت نے پاکستان کے خلاف منفی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کیخلاف کرتارپور راہداری سے متعلق منفی مہم شروع کردیبھارت نے پاکستان کیخلاف کرتارپور راہداری سے متعلق منفی مہم شروع کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پودے کھانے پر دو بکریاں گرفتاربھارتی ریاست تلنگانہ کی پولیس نے دو بکریوں کو گرفتار کرکے حیران کن مثال قائم کردی، پولیس نے بکریوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مالک پر ایک ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »