‘اگر دو ایٹمی قوتیں آمنے سامنے ہوں تو ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘اگر دو ایٹمی قوتیں آمنے سامنے ہوں تو ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے’ مزید پڑھیئے:

عرب میڈیا کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر جنگ ہوئی تو پوری دنیا متاثر ہوگی۔کشمیر صرف80لاکھ کشمیریوں نہیں بلکہ خطے کے دو ارب انسانوں کا مسئلہ ہے۔

وزیر اعظم نے کہا بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔بھارت اپنے مظالم سے عالمی توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔بھارت پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگا رہا ہےتاکہ دنیا کی توجہ اپنے مظالم سے ہٹا سکے۔ انہوں نے کہا کشمیری نوجوان نے بھارتی فوجی کانوائے پرحملہ کیا۔بھارت نے اس کا الزام بھی فوراً ہی پاکستان پر لگا دیا۔ہمیں خطرہ ہے کہ بھارت دوبارہ ایسا الزام لگا سکتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہرایک کو افغانستان میں امن کےلئے کرداراداکرناچاہیئے۔پاکستان کا افغان طالبان پر کچھ اثر رسوخ ہے۔ہم نے طالبان سے مذاکرات کی میز پر آنے کا کہا۔پاکستان اپنا کردار مثبت طریقے سے ادا کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گے، عالمی برادری کردار ادا کرے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | ایٹمی حملے سے بچنے کیلئے بھارتی گائے کا گوبر استعمال کریں گےبھارتی دفاعی افسر نے دنیا بھر میں مذاق بنوالیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا نریندر مودی نہیں جانتا کے ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں ہمارے پاس ایٹمی بم ہیں ؟؟؟ کیا وہ نہیں جانتا کے کلبوشن کو ہم نے علمی عدالت میں سزا دلوائی؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

rasool baksh raees : رسول بخش رئیس:-افغانستان: جنگ حل نہیںمیری تعلیمی زندگی کا بیشتر حصہ افغانستان کی جنگوں، ریاست کی تعمیر، اس کی تباہی اور چالیس سالہ خانہ جنگی کے بارے میں تحقیق اور تالیف میں گزرا ہے۔ کئی سالوں سے دل بیزار ہے، پڑھیئےرسول بخش رئیس کا مکمل کالم: dunyacolumns dunyaupdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خون کے آخری قطرے تک کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑیں گے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی پولیس افسران میں اختیارات کی جنگ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »