rasool baksh raees : رسول بخش رئیس:-افغانستان: جنگ حل نہیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری تعلیمی زندگی کا بیشتر حصہ افغانستان کی جنگوں، ریاست کی تعمیر، اس کی تباہی اور چالیس سالہ خانہ جنگی کے بارے میں تحقیق اور تالیف میں گزرا ہے۔ کئی سالوں سے دل بیزار ہے، پڑھیئےرسول بخش رئیس کا مکمل کالم: dunyacolumns dunyaupdates

میری تعلیمی زندگی کا بیشتر حصہ افغانستان کی جنگوں، ریاست کی تعمیر، اس کی تباہی اور چالیس سالہ خانہ جنگی کے بارے میں تحقیق اور تالیف میں گزرا ہے۔ کئی سالوں سے دل بیزار ہے، اس بابت مزید کچھ لکھنے کو جی نہیں چاہتا۔ جو کچھ افغانستان کے بارے میں مغرب میں لکھا جارہا ہے، اُس پر پاکستان میں اس خطے کی سلامتی، امن اور استحکام کے بارے میںدلچسپی رکھنے والا ہرشخص نظر رکھتا ہے۔ ہم افغان معاملات سے غافل ہونے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ یہ نہیں کہ وہاں ہماری مداخلت ہو، یا ہمارا سکہ چلے۔ ہرگز نہیں۔ میں کبھی اس نوعیت...

گزشتہ دوماہ سے افغانستان کے سیاسی حل کے بارے میں خوش کن خبریں ہر جگہ گردش میں تھیں۔ مذاکرات کے 9 ادوار مکمل ہوئے، اور ساتھ ہی یہ نوید سنائی گئی کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ طے پاچکا۔ اگر یہ خبر صرف واشنگٹن کی طرف سے آتی تو اس پر کچھ بدگمانی ہوسکتی تھی، مگر خود طالبان نے بھی بخوشی دنیا کو بتایا کہ سمجھوتہ ہوگیا ہے، نیز اُن کی تمام باتیں مان لی گئی ہیں۔ امریکہ وہاں مستقل بنیادوں پر اپنی فوجیں نہیں رکھے گا؛ تاہم اُسے واپس جانے میں کچھ عرصہ درکار ہوگا۔ طالبان کے پرامن طریقے سے اقتدار میں...

امریکہ میں اکثر مبصرین کی رائے یہ تھی کہ معاہدہ طے پاچکا ہے۔ اس میں صرف زیر زبر یا کچھ معمولی سی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ اگر کام مکمل نہیں تو بھی طرفین کی طرف سے پیش رفت کے مثبت اشارے ہیں۔ میری رائے بھی یہی تھی کہ معاہدہ طے پانے کے امکانات ہیں۔ خدشات البتہ اپنی جگہ پر موجود ہیں کیونکہ افغان مسئلہ بہت الجھا ہوا ہے۔ امریکہ کو توقع یہ تھی کہ جب مذاکرات کا سلسلہ کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے تو طالبان کو جنگ بندی پر اتفاق کرلینا چاہیے؛ تاہم وہ نہ مانے، اور افغانستان کی سرکاری فورسز پر حملے جاری رکھے۔ یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے دفاع نہیں، شیخ رشیدشيخ رشيد نے پھر بھارت کو للکار ديا، کہتے ہیں کہ ہمارے جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر مودی کے حملے کا انتظار کر رہے ہیں، پاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے لیکن دفاع نہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان امریکی تاریخ کا طویل ترین جنگی محاذ کیسے بنا؟اس میں کوئی شک نہیں کہ طالبان کی جڑیں پاکستان میں ہیں اور امریکی قبضے کے دوران انھوں نے خود کو وہیں ازسرِنو منظم کیا تاہم پاکستان نے ہمیشہ ان الزامات کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون کے بیان پر سندھ سے سخت ردعملوفاقی وزیر قانون کے بیان پررد عمل ظاہرکرتے ہوئے سندھ کے مشیرقانون مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کو ڈائريکشن ديتی ہے۔ فروغ نسيم نے واضح کرديا وفاق سے کوئی اميد نہ رکھی جائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں,اسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئے:ملیحہ لودھیافغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں,اسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئے:ملیحہ لودھی Pakistan Afghanistan Debate UnitedNations MaleehaLodhi UN LodhiMaleeha ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ہمیشہ کہا ہے افغانستان کا حل فوجی نہیں، مذاکرات ہیں: ملیحہ لودھیپاکستان نے ہمیشہ کہا ہے افغانستان کا حل فوجی نہیں، مذاکرات ہیں: ملیحہ لودھی Read News IndiaOccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirDeservesPeace SMQureshiPTI KNSKashmir RisingKashmir UN UN_News_Centre LodhiMaleeha ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ، عمران خانافغانستان میں امریکا کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »