برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے بریگزٹ کے حوالے سے تقسیم پر معذرت کرلی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بریگزٹ ریفرنڈم کے نتائج پر روزانہ سوچتا ہوں، کیمرون Brexit DavidCameron EU DawnNews

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے حوالے سےخبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ بریگزٹ کے لیے ریفرنڈم کے بعد ہونے والی تقسیم پر انہیں افسوس ہے جہاں عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی کے لیے ووٹ دیا تھا۔

یاد رہے کہ ڈیوڈ کیمرون نے جون 2016 میں وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دیا تھا کیونکہ وہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے مخالف تھے جبکہ ان کی حکمراں جماعت کے دیگر رہنما بریگزٹ کے حق میں تھے۔کیمرون کے سابق اتحادی موجودہ وزیراعظم بورس جانسن اور مائیکل گوو نے یورپی یونین سے علیحدگی کی بھرپور مہم چلائی تھی اور کیمرون کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

یاد رہے کہ کیمرون کے استعفے کے بعد تھریسامے برطانیہ کی وزیراعظم منتخب ہوگئی تھیں تاہم وہ بریگزٹ کے معاہدے کو حتمی شکل دینے میں ناکام رہی تھیں اور انہیں دو سال کے عرصے میں استعفیٰ دیناپڑا تھا۔ بورس جانسن نے گزشتہ ماہ ملکہ ایلزبیتھ سے پارلیمنٹ معطل کرنے کی درخواست کی تھی جس کی منظوری دی گئی تھی تاہم اسکاٹ لینڈ کی عدالت نے معطلی کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔برطانوی وزیراعظم متعدد مرتبہ واضح کرچکے ہیں کہ وہ 31 اکتوبر تک یورپی یونین سے علیحدگی کا راستہ بنالیں گے تاحال انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی دولت لوٹنے والوں کو جیلوں میں مراعات انصاف کے اصولوں کے منافی ہے، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے اور وائٹ کالر جرائم میں ملوث بااثر افراد کو جیلوں میں مراعات اور غریب کے ساتھ امتیازی سلوک عدل وانصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے حقوق کے لئے ہر حد تک جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوام دیکھے گی یہ آخری آئی ایم ایف پیکج ہے جو پاکستانی حکومت لے گی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ: گھریلو تنازعات میں ’قتل‘ کے واقعات میں اضافہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کامقدمہ بھرپوراندازمیں پیش کریں گے:وزیر خارجہوزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کامقدمہ بھرپوراندازمیں پیش کریں گے:وزیر خارجہ Read News StandWithIKForKashmir SaveKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew UNGA UNGA74 Kashmiris OccupiedKashmir SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »