جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے دورے میں ایک قیدی نے دوسرے پر جنسی زیادتی کا الزام لگایاتھا،جس کے بعد یہ کارروائی کی گئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Adiala Jail 11suspended

راولپنڈی: مرکزی اڈیالیہ جیل میں ایک قیدی کی جانب سے دوسرے قیدی پر جنسی زیادتی کے الزامات لگانے کے بعد جیل کے 11 عہدیداروں کو معطل کردیا گیا۔

اس واقعے پر 11 عہدیداروں کو معطل کرنے جبکہ مذکورہ بالا 2 حکام سے اپنی غفلت کی وضاحت طلب کرنے کے بعد انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔آئی جی پی کا کہنا تھا کہ راولپنڈی ریجن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات، انکوائری افسر نے 11 حکام کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش کی تھی۔

ایک سینئر عہدیدار کے مطابق جج کی ہدایت پر متاثرہ فریق کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جایا گیا، تاہم پولیس کی جانب سے ابھی تک ایف آئی آر کا اندراج نہیں کیا گیا کیونکہ میڈیکل رپورٹ کا انتظار کیا جارہا۔اس معاملے پر راولپنڈی ریجن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات رانا عبدالرؤف کو انکوائری افسر تعینات کیا گیا اور انہوں نے اس کیس سے نمٹنے میں سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور 11 جیل وارڈنز کی کوتائی پائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے ریفرنسزپرکارروائی روک دی گئی،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا دوستی بغیر کسی جنسی کشش کے ممکن ہے؟اپنے کسی بھی دوست کو، ایک دوست سے زیادہ سمجھنے یا ان کے لیے جنسی کشش ہونے کے مختلف فوائد اور نقصانات ہیں۔ تاہم یہ دیکھا گیا ہے کہ مرد اپنی خواتین دوستوں کے لیے زیادہ جنسی کشش رکھتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا جنسی کشش کے بغیر دوستی ممکن ہے؟اپنے کسی بھی دوست کو، ایک دوست سے زیادہ سمجھنے یا ان کے لیے جنسی کشش ہونے کے مختلف فوائد اور نقصانات ہیں۔ تاہم یہ دیکھا گیا ہے کہ مرد اپنی خواتین دوستوں کے لیے زیادہ جنسی کشش رکھتے ہیں۔ Yea to girl our boy par dopant karta hy ho sakty hai نہیں کیونکہ مرد مرد اور عورت عورت ہوتی ہے عورت کا مطلب پردہ ہوتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ کے دوران چوری کی دوسری واردات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے انسانی حقوق کے بارے میں تشویش جائز ہے: اقوام متحدہکشمیریوں کے انسانی حقوق کے بارے میں تشویش جائز ہے: اقوام متحدہ UN KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice UN UN_News_Centre RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔ JohnBolton JohnboltonFired Trump USA President NationalSecurityAdviser realDonaldTrump StateDept AmbJohnBolton
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »