وزیراعظم عمران خان نے جانداری سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا:پرویز الہی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے جانداری سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا:پرویز الہی PervezElahi PMLQ PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov PunjabAssembly Speaker

مسئلہ کشمیر اجاگر کیا، مودی اور آر ایس ایس کا اصل چہرہ اقوام متحدہ کے سامنے لائیں گے، اسلام آباد کا موسم ٹھنڈا ہی رہے گا۔میڈیا سے گفتگو میں قائم مقام گورنر و سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ عمران خان کشمیر کے ایشو کو پوری جہدوجہد سے اجاگر کر رہے ہیں، سابقہ حکومتوں سے بہتر عمران خان اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی نمائندگی کریں گے، مودی نے کشمیر میں بربادی کر دی

ہے، عثمان بزدار کو کہا ہے کہ آپ دلیری سے کام کریں جو کام نہیں کرتا اسے نکال دیں،حکومت اب بہتری کی طرف گامزن ہونا شروع ہو گئی، کسی بھی حکومت کو دیکھنے کے لیے ایک سال کا عرصہ بہت کم ہوتا ہے۔چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا چوہدری شجاعت کی صحت ابھی ٹھیک ہے،2007میں200بیڈز پر مشتمل وزیر آباد کارڈیالوجی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا تھا لیکن لیگ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ50بیڈز پر چل رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے جانداری سے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا: پرویز الٰہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی مانگ لیاسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین قومی احتساب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیاامریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا Iran USA POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC JZarif HassanRouhani Iran_GOV
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیاامریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا USAO_SC JZarif HassanRouhani Iran_GOV
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف سے اہلخانہ کی ملاقات لیکن انہوں نے کس کیلئے سلام بھجوائے ہیں؟ شہبازشریف نے بتادیالاہور/اسلام آباد(کرائم رپورٹر،این این آئی) شریف خاندان کے افراد نے پاکستان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم عمران خان نے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »