امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا USAO_SC JZarif HassanRouhani Iran_GOV

بولٹن کی رخصتی کے باوجود امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر ماجد تخت عروانچی نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی رخصتی کے بعد ایران امریکا سے مذاکرات کی بحالی پر

نظرثانی نہیں کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران پرعاید پابندیوں کے برقرار رہنے کی صورت میں تو امریکا سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن ایران کی پالیسی کے شدید خلاف تھے۔ انہوں نے کئی بار اپنے بیانات میں تہران حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیاامریکا سے شدید کشیدگی، ایران نے ایک بار پھر مذاکرات سے انکار کردیا Iran USA POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC JZarif HassanRouhani Iran_GOV
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حج عمرہ اور وزٹ ویزہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا12:33 PM, 11 Sep, 2019, بین الاقوامی, جدہ:سعودی حکومت جلد ہی حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس 300
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکار ہمایوں سعید نے وزیراعظم کے مظفر آباد میں جلسے سے متعلق بڑا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں ہونے والے وزیرِ اعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمدامریکا میں وائٹ ہاؤس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے ریفرنسزپرکارروائی روک دی گئی،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »