وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار قوموں میں پاکستان سب سے آگے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار قوموں میں پاکستان سب سے آگے، گیلپ سروے

اسلام آباد: وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار قوموں میں پاکستان اور ویت نام سب سے آگے ہیں دونوں ممالک کےگیلپ سروے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ممالک میں پاکستان میں سب سے زیادہ لوگ ملک کی خاطر لڑنے کے لیے تیار ہوتے ہیں اور ان کی تعداد 89 فیصد ہے۔

گیلپ سروے کے مطابق پاکستان اور ویت نام 89، 89 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ اس فہرست میں بنگلہ دیش کا تیسرا نمبر ہے جس کے 86 فیصد افراد ملک کی خاطر لڑنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، افغانستان کا نمبر چوتھا ہے جس کے 76 فیصد لوگ وطن کی خاطر لڑنے کے لیے تیار رہتے ہیں جب کہ بھارت کا نمبر پانچواں ہے جس کے 75 فیصد لوگ لڑنے کے لیے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گیلپ ایک فضول ادارہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحتاسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سندھو دیش سے متعلق بیان کی وضاحت کردی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کاحکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ پر حملے کئے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو کی تقریر کے ایک حصے کو بنیاد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردیٹرمپ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی realDonaldTrump StateDept POTUS OsamaBinLaden Son HamzaBinLaden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایتسعودی عرب کی عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت SaudiArabia Ummrah Pilgrims Visas OnlineBooking
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »