اسحاق ڈار کی سپریم کورٹ کو ای میل پر درخواست، عدالت برہم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین خبر ۔۔ یہاں جانیئے : AajNews AajUpdates

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاالحق قاسمی تقرری کیس میں نظرثانی درخواستوں پرسماعت کی ، اسحاق ڈار کی جانب سے فریق بننے کی درخواست پرجسٹس عمر عطا بندیال کا اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کوئی پیش نہیں ہوا اب اب ای میل کردی ، یہ عدالت کی تضحیک ہے ،اس مقدمے میں نہیں بلکہ دیگرمقدمے میں غیرحاضری سے وجہ سے آگاہ کریں۔

جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں نظرثانی درخواستوں پرسماعت کی۔اسحاق ڈارکے وکیل سلیمان بٹ نے فریق بننے کی استدعا کی توجسٹس عمر عطا بندیال بولے کہ اسحاق ڈارکی جانب سے مقدمے میں کوئی پیش نہیں ہوا اب اب ای میل کردی ، یہ عدالت کی تضحیک کے برابرہے ، تاثرملتا ہے کوئی شخص اپنی مرضی سے عدالتی کارروائی کا حصہ بنے ۔

وکیل سلمان بٹ نے بتایا کہ اسحاق ڈارکا رقم سے کوئی تعلق نہیں ، قانون کے مطابق وزیرنہیں سیکریٹری معاملات کا ذمہ دارہے ۔جسٹس عمرعطا بندیال نے درخواست کی حتمی منظوری کیلئے عدالت کومطمئن کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ بتائیں اسحاق ڈارعدالتوں سے غیرحاضرکیوں ہیں؟صرف اس مقدمے میں نہیں بلکہ باقی مقدمات کی غیرحاضری سے متعلق بھی آگاہ کرنا ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شاملدنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شامل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شاملدنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شامل Read News PakistaniUniversities HEC Ranks WorldRanking
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،4افرادقتل اور8 افرادکوزخمی کرنیوالے مجرمان کی بریت درخواست خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 4افرادقتل اور8 افرادکوزخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے اخراجات، کابینہ کی تنخواہیں کم کی گئیں: عبدالحفیظ شیخحکومت کے اخراجات، کابینہ کی تنخواہیں کم کی گئیں: عبدالحفیظ شیخ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف کی رہایش گاہ آمد، دھرنے پر گفتگومولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف کی رہایش گاہ آمد، دھرنے پر گفتگو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ShehbazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »