ہواوے پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یہ دعویٰ امریکی اخبار کی رپورٹ میں سامنے آیا huawei Smartphones DawnNews

چینی کمپنی ہواوے کو گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکی پابندیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا ہے مگر ایسا لگتا ہے کہ اسے جلد بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔میں بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ چند امریکی کمپنیوں کو لائسنس جاری کرنے کے لیے تیار ہے جس کے بعد وہ غیر حساس آلات چینی کمپنی کو فروخت کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق ہواوے کے ساتھ کاروبار کے لیے لائسنس کے اجرا سے کمپنیوں کو رواں سال مئی میں چینی کمپنی پر عائد پابندی کے باوجود کاروبار کرنے کا موقع ملے گا۔ اس قبل جون میں ٹرمپ انتظامیہ نے کہا تھا کہ کچھ کمپنیوں کو لائسنس کے تحت چینی کمپنی سے کاروبار کی اجازت ہوگی مگر اب تک ایک لائسنس بھی جاری نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال مئی میں ایک ایگزیکٹیو آرڈر میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے امریکی کمپنیوں کو ہواوے سے کاروباری تعلقات منقطع کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں ترکی کے فوجی آپریشن پر رضامند نہیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردویہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے، مائیک پومپیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی عدالت کا جانسن اینڈ جانسن پر 13 کھرب روپے کا جرمانہ - ایکسپریس اردوجانسن اینڈ جانسن کی نفسیاتی امراض میں استعمال ہونے والی دوا کے مضر اثرات سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا، متاثرہ مریض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کیخلاف اثاثے چھپانے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ساحلی پٹی پر نئے شہر کی تعمیر پر سندھ اور وفاق آمنے سامنے آگئے - ایکسپریس اردووفاق کو سندھ کی ملکیت پر ایسے قبضہ کرنے نہیں دیں گے، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جاکھرانی کے گھر پر نیب کا چھاپہ - ایکسپریس اردونیب کی پانچ رکنی ٹیم نے اعجاز جاکھرانی کے گھر کی تلاشی کے دوران مختلف فائلیں قبضے میں کرلیں، نیب ذرائع یہ بھی کرپٹ ہوں گا نیب نے بہت زبردست کام کیا ہے نیب کے موجودہ کاروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش نہیں ہو ۔ نیب کو سیاسی مداخلت سےدور رکھا جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ شائقین کرکٹ کی شدید تنقید - ایکسپریس اردوعمر اکمل پاکستان کیلیے 80 ٹی 20 کھیل چکے جس میں ان کی اوسط محض 26.40 ہے فیر کیڑا کلا پٹیا جانا بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے ۔😎 آجا کاکا شق_نمبر_6 تیار ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »