لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2 خواتین زخمی ہوگئیں۔

لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بھارت کی بلااشتعال شدید فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید اور

پاک فوج نے بھارتی جارحیت کے جواب میں بھرپور کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والی بھارتی چیک پوسٹوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا جس سے بھارتی چوکیوں کو بھاری نقصان پہنچا۔تاہم فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ ایل او سی کے سریاں گاؤں کی کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں آزاد جموں و کشمیر کی رہائشی خاتون جاں بحق ہو گئی تھیں۔

گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی جانب سے حاجی پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید - Pakistan - Dawn News😥
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کا6اور7اکتوبر کو کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارت کے ساتھ شدید احتجاجدفتر خارجہ کا6اور7اکتوبر کو کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارت کے ساتھ شدید احتجاج ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر سول ایوی ایشن کی نجی ایئر لائن کو وارننگکراچی : باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کا تلف کیا گیا کھانا ایپرن ایریا کے ساتھ ڈمپ کئے جانے پر نجی ایئر لائنز کے خلاف وارننگ لیٹر جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسکو میں آن لائن ٹیکسی سروس کے خلاف مقامی ٹیکسی ڈرائیوروں کااحتجاجمیکسیکو میں ٹیکسی ڈرائیورز نے آن لائن ٹیکسی سروس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گاڑیاں سڑکوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں بین الاقوامی لائن ڈانس مقابلےچین میں بین الاقوامی لائن ڈانس مقابلے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف تھنک ٹینک نے عمران خان کو ”مین آف دی ائیر “قرار دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اردن کے ایک معروف تھنک ٹینک نے وزیراعظم عمران خان کو ”مین دنیا کا سب سے بڑا خیرات خور قرار دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »