برطانوی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کی سخت شرائط کے ساتھ ضمانت منظور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کی سخت شرائط کے ساتھ ضمانت منظور London AltafHussain Soctlandyard

سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے ترک فوج پر جوابی حملے

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بانی ایم کیو ایم کی ضمانت پر پراسیکیوشن کی جانب سے مخالفت کی گئی تھی، پراسیکیوشن نے ضمانت کی شرائط پر اتفاق کیا جس کے بعد بانی ایم کیو ایم کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم پر رات 12 سے صبح 9 بجے تک پابندی رہے گی، ان پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی ہوگی، بانی ایم کیو ایم سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر تحریر و تقریر کی پابندی عائد ہوگی, اس کے علاوہ عدالت نے الطاف حسین کی رہائش گاہ پر رات کو کسی بھی شخص کے آنے اور عدالتی حکم کے بغیر ان کے ملک سے باہر جانے پر بھی پابندی لگادی۔

عدالت نے مجسٹریٹ کورٹ ایکٹ کے تحت رپورٹنگ پر پابندی عائد کردی، بانی ایم کیو ایم کی آئندہ پیشی یکم نومبر کو سینٹرل کرمنل کورٹ میں ہوگی، ان کا پاسپورٹ بھی پولیس کی تحویل میں رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق بانی ایم کیو ایم کے ٹخنے پر جی پی ایس ٹریکر لگا دیا گیا ہے، ان کے ٹخنے پر جی پی ایس ٹریکر نائٹ کرفیو یقینی بنانے کے لیے لگایا گیا ہے۔شیئر کریں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق کی بیوہ نے ایم کیو ایم کی قیادت پر سنگین الزامات لگادیئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ فاروق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نفرت انگیز تقریر کیس: بانی ایم کیو ایم پر پابندیاں عائدلندن: نفرت انگیز تقریر کیس میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے مشروط ضمانت منطور کرلی۔ رپورٹس کے مطابق بانی متحدہ ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کے کورٹ میں پیش ہوئے جہاں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قتل کی وارداتوں کی سنچری کرنیوالے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کے انکشافات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایم ایل این یو اے ای کے نئے عہدیداروں کا اعلاندبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے جنرل سیکرٹری غلام مصطفی فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-مَرے تھے جن کے لیے … !'کوئلے کی دلالی میں ہاتھ کالے نہ ہوں‘ ایسا ہو ہی نہیں سکتا ہے۔ بین الریاستی تعلقات میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے اور کبھی کبھی تو حالات ہاتھوں کے ساتھ ساتھ منہ پر بھی کالک پوت جاتے ہیں۔ ' پڑھیے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بانی ایم کیوایم پر فرد جرم عائدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »