ہندوستان سے کسی خیر کی توقع نہیں، ترجمان دفتر خارجہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں چاہے بھارت رافیل طیارہ رکھے یا کچھ اور بھی لے لے، ڈاکٹر محمد فیصل

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ہندوستان سے ہمیں کسی خیر کی توقع نہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ واربریفنگ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 66 روز ہوچکے ہیں، کشمیریوں کو ادویات، علاج، خوراک اور رابطوں کی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے،لوگ بدستور بھارتی بربریت کے باعث شدید مسائل کا شکار ہیں، بھارتی فورسز کے ہاتھوں حال ہی میں عبید فاروق لون اور عباس بھٹ شہید ہوگئے ہیں۔

ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی چینی قیادت سے ملاقاتوں میں ہر شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا، چینی صدر نے کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کرتے ہوئے اس کو نامکمل ایجنڈا قرار دیا، امریکی سینیٹرز کی آمد اور کشمیر کا دورہ خوش آئند ہے، پاکستان ہر سطح پر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اٹھا رہاہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سکیورٹی اور اسلحہ کی دوڑ پر پاکستان کا موقف واضح ہے، پاکستان ایسی کسی بھی دوڑمیں شامل نہیں، پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے چاہے بھارت رافیل طیارہ رکھے یا کچھ اور بھی لے لے۔ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ سارک کانفرنس کے انعقاد میں بھارت کی رکاوٹ ختم ہوگئی ہے اور اس حوالے سے معاملات آگے بڑھ سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان سے خیرکی کوئی توقع نہیں، دنیاپرزوردیتےہیں خطےکوہتھیاروں کی دوڑ میں نہ دھکیلاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس حکومت سے بھی کوئی خیر کی خبر نہیں۔

Aap say b nai hay.

Endia is a country where electoral system is controlled by hindu extremists,

An extremist cant be a benefitial for anyone

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ہر 9میں سے 1 خاتون چھاتی کے کینسر کے خطرے سے دوچارپاکستان سمیت دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے یکم اکتوبر سے پنک ربن مہم چلائی جارہی ہے جوکہ اکتوبر کے پورے ماہ جاری رہے گی ۔ دنیا بھر میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مصر: اخوان سے تعلق کے الزام میں 1070 اساتذہ ملازمت سے برطرفمصر: اخوان سے تعلق کے الزام میں 1070 اساتذہ ملازمت سے برطرف Egypt Teachers Fired EducationMinister TarekShawki
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر گولہ باری سے شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاجاسلام آباد: (دنیا نیوز) چھ اور سات اکتوبر کو سرحد پار سے چری کوٹ سیکٹر میں فائرنگ سے خاتون شہید اور تین شہری زخمی ہوئے تھے۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ Always protest gives a message of weekness do something which they even can't think اسکا کیا مطلب ہوتا ہے ؟۔اب تک سمجھ نہیں آیا 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سفیر کو صدر کے مواخذے سے متعلق کمیٹی میں پیشی سے روک دیا گیاٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یورپی یونین میں امریکی سفیر سونڈ لینڈ کو صدر کا مواخذہ کرنے کی تحقیقات سے متعلق بنائی گئی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین نے انھیں قانونی نوٹس بھجوایا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی حالت خطرے سے باہرکراچی: فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی حالت خطرے سے باہر ويڈيو لنک: DailyJang Allah Pak sindh police ko Munafique Qaoom k Killeroon say muhfooz rakhy jo k ab phir say Active hochukky SindhPolice90 MuradAliShahPPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Asif afan : آصف عفان:-لنگر سے کھانا آئے گا ، پانی سبیل سےRead langar sy khana ay ga, pani sabeel sy Column by Asif afan that is originally published on, Wednesday 09 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »