سفیر کو صدر کے مواخذے سے متعلق کمیٹی میں پیشی سے روک دیا گیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سفیر کو صدر کے مواخذے سے متعلق کمیٹی میں پیشی سے روک دیا گیا

ان سے اس بارے میں پوچھ گچھ کی جانی تھی کہ آیا انھوں نے یوکرین سے صدر ٹرمپ کے حریف جوبائیڈن کے خلاف تحقیقات کے لیے کہنے میں کوئی کردار تو ادا نہیں کیا۔ڈیموکریٹس کی سربراہی میں ہونے والی تحقیقات میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کیا ریپبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے صدر ٹرمپ نے یوکرین کو تقریباً چار کروڑ امریکی ڈالر امداد روک دی تھی اور یوکرین میں مسٹر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف تحقیقات کے لیے کہا۔ وہ یوکرین میں توانائی کے شعبے میں کام کرتے...

ان کے وکیل رابرٹ لسکن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ 'سفیر سونڈ لینڈ اس بات پر سختی سے یقین رکھتے ہیں کہ انھوں نے ہمیشہ امریکہ کے مفاد میں کام کیا ہے اور وہ کمیٹی کے سامنے تمام سوالات کے مکمل طور پر سچائی کے ساتھ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئرمین ایڈم سکف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سفیر کی جانب سے پیغمات یا ای میلز بھجوائی گئی تھیں اور ان کا انکوائری سے گہرا تعلق ہے۔کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار نے کہا ہے کہ 'اس عینی شاہد کو پیش کرنے میں ناکامی اور ان دستاویزات کو پیش کیے جانے میں ناکامی کو ہم اس بات کا ایک اضافی اور مضبوط ثبوت سمجھتے ہیں کہ کانگرس کو آئینی کردار ادا کرنے کی راہ میں رکاوٹیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ہر 9میں سے 1 خاتون چھاتی کے کینسر کے خطرے سے دوچارپاکستان سمیت دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے یکم اکتوبر سے پنک ربن مہم چلائی جارہی ہے جوکہ اکتوبر کے پورے ماہ جاری رہے گی ۔ دنیا بھر میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی نے وزیراعظم کے القاعدہ سے متعلق بیان کی وضاحت طلب کرلی - ایکسپریس اردواس قسم کے بیانات سے پاکستان کی خارجہ پالیسی پر سوال اٹھتا ہے، بلاول بھٹو زرداری پچھو اس بے غیرت توں 😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصر: اخوان سے تعلق کے الزام میں 1070 اساتذہ ملازمت سے برطرفمصر: اخوان سے تعلق کے الزام میں 1070 اساتذہ ملازمت سے برطرف Egypt Teachers Fired EducationMinister TarekShawki
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیاقت قائم خانی کے ذرائع آمدن سے متعلق مزید ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا شام میں ترکی کے سیف زون سے فوج نکالنے کے تیارامریکا شام میں ترکی کے سیف زون سے فوج نکالنے کے تیار US Syria SafeZone Military Operation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہولناک زلزلہ دو ہفتے کے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئےہولناک زلزلہ دو ہفتے کے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے MirPurAzadKashmir EarthQuake School Reopen MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »