ہم کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں، فیصل قریشی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہم کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں، فیصل قریشی تفصیلات جانیں: CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 4 جون کو ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریض چین سے زیادہ ہوگئے تھے۔

کورونا کے کیسز مین اضافے کے بعد جہاں حکومتی شخصیات لوگوں کو زیادہ سے زیادہ احتیاط کرنے کی ہدایات کرتی دکھائی دیتی ہیں، وہیں شوبز شخصیات بھی لوگوں کو احتیاط اختیار کرنے کی ہدایات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔اداکارہ فیصل قریشی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں عوام کی جانب سے کورونا وائرس کو مذاق جب کہ ترک ڈرامے ارطغرل غازی کو حقیقت سمجھنے کا موازنہ کرتے ہوئے لوگوں کو وبا سے متعلق احتیاط کرنے کی اپیل کی۔

فیصل قریشی نے عوام کو طنزیہ انداز میں یاد دہانی کرائی کے ملک میں مارچ میں 1983 افراد کورونا سے متاثر ہوئے تھے جب کہ اپریل میں 14 ہزار 435 اور مئی میں 53 ہزار 908 افراد متاثر ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Log tu ap ky jooty or bay hayi waly dramon ko b asa samjty han ye tu phir b hmary bzrg ki khani ha jo sayad tabnak mazi yad dila ky hal ko bhtr bna dy ap ko masla ye ha awam ap ky ghtya basarmi waly dramt dekhna kam ho gi ha jis ka apko asal masla ha

ابی دو ٹکے کے ایکٹر بکوس بند کر ،لعنت کا حقدار ہو تم سب ویسے فہاشی پہلا نے والوں تم ایسا ایک ڈراما بنا کے دکھاؤ

Hmary actors ki asliyat samny aa rai hai. Pata nai ertughrul q in k dimagh pe sawar hai.

سکھایا بھی یہی گیا ہے برو۔

ارطغرل تمہارے دماغ میں گھس کیا ہے.. اتنا کرونا سے نہی ڈرتے جتنا تم اس سے ڈر رہے ہو

Corona ko b Ertugrul k sath mila dia. Wah ray hamare azeem actors. Had hai jealousy ki or besharmi ki

ارطغرل سے اتنا پتا لگ گیا ہے کہ کورونا جیسی وبائیں کیوں اور کیسے پهیلائی جاتی ہیں اور کون پهیلاتا ہے. لیکن جنہوں نے پهیلائی وہ خود اپنے ہی دام میں آپ آگیا صیاد کے مصداق کورونا سمیت کافی کچھ جهیل رہے ہیں.

Faisal Qureshi sahab ko ye Pata hona chahye Corona December men Aya tha Ertugrul drama Ramzan se start hua Hai. Koi ache drame banao drama na Karo.

مسئلہ کورونا نہیں ہے مسئلہ ارتغل ہے تم جےسے سستے ایکٹروں کے لئے۔

نہ کورونا ڈرامہ ہے اور نہ ہی ارتغل ڈرامہ ہے۔

50,,50,, بات ہے ہی اسی طرح

faisel sahib aap ki buchi kuchi izzat b khatam... Lanat teri nassal par.. BC botay apni okaat main aa ja

Artugrel is effort of Turkish people they are a proude Nation.. Try to compete them not criticise them..

Sadqy theevaan teri zehanat toon.

Hm tm.jeson ko ideal or molana tariq jameel sahb jse azeem insan sy maafian mgwaty hen😂😂😂😂

But both are reality

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونا وائرس اپنی طاقت کھورہا ہے‘ اطالوی ڈاکٹروں نے دنیا کو خوشخبری سنادیروم(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءنے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور دنیا بھر کے لوگ اس کی ویکسین آنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، تاہم اب اٹلی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں اب تک کتنے بچوں کو بھی کورونا ہو چکا ہے؟ پریشان کن خبرکراچی(ویب ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 28 فروری سے تعلیمی ادارے بند ہونے کے باوجود سندھ میں 1128 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی دوا : روس کو بڑی کامیابی مل گئیکورونا وائرس کی دوا : روس کو بڑی کامیابی مل گئی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسانی سے دستیاب دوا کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا: اکثر پاکستانیوں کی رائےاللہ اس قوم کے حال پر رحم فرمائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردوندا نے بتایا کہ وہ اپنا قرنطینہ کا وقت ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘دیکھ کر گزار رہی ہیں Is she doing morning show from home ? 🤔 یہ کونسا کورونا ہے بھائی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »