کورونا وائرس کی دوا : روس کو بڑی کامیابی مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی دوا : روس کو بڑی کامیابی مل گئی؟ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے، اس سلسلے میں روس نے اینٹی وائرل دوا فیویپیراویر کو کرونا وائرس کے شکار افراد کے علاج کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دی ہے۔

مگر روس نے جاپان میں تیار ہونے والی اینٹی وائرل دوا فیویپیراویر یا کچھ ممالک میں جسے ایویفیور بھی کہا جاتا ہے کو اس وبائی بیماری کے شکار افراد کے علاج کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دی ہے۔ روس میں اس دوا کا آخری مرحلے کا کلینیکل ٹرائلز جاری ہے جس میں 330 مریضوں کو شامل کیا گیا ہے، جس کے نتائج رواں ہفتے ہی جاری ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذیابیطس کی دوا، کورونا وائرس کے خلاف بھی مفید - ایکسپریس اردویہ دوا کورونا وائرس کو تقسیم ہوکر بیماری کی شدت بڑھانے سے روک سکتی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کیانگلینڈ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے منگل کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ ہلاک ہو رہے ہیں تاہم اس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟ JusticeForBramshBaloch .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے: ڈاکٹر طاہرالقادریمعروف عالم دین اور قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ہلاکت خیز کورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کی تمام شہریوں کو اہم ہدایاتکورونا وائرس : سعودی حکومت کی تمام شہریوں کو اہم ہدایات CoronaVirus SaudiArabia Citizens Transport Sanitizer PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر مولا بخش چانڈیو میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوجی ڈی اے سے تعلق رکھنے والے رُکن صوبائی اسمبلی بھی وبا کی لپیٹ میں آگئے Ye to hoga آچھی بات ایک خرامی اور کم ہو جائے گا ۔ اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے( آمین)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے.  ڈاکٹر نعیم مکہ مکرمہ کے مقامی ہسپتال میں دم توڑ گئے، ڈاکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »