کورونا وائرس : سعودی حکومت کی تمام شہریوں کو اہم ہدایات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس : سعودی حکومت کی تمام شہریوں کو اہم ہدایات CoronaVirus SaudiArabia Citizens Transport Sanitizer PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly KSAMOFA

وزارت صحت نے نئے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ٹیکسی سروس کے لیے نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ ٹیکسی پر سوار ہوتے وقت سینیٹائزراور اضافی حفاظتی ماسک ساتھ رکھا جائے۔ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ سواری گاڑی کی عقبی نشست پر بیٹھے، نشست اور ٹیکسی کے کسی بھی حصے کو چھونے سے پرہیز کریں جبکہ ٹیکسی کا کرایہ آن لائن

ادا کیا جائے۔وزارت صحت کے مطابق اگر سواری کو ٹیکسی میں بیٹھتے وقت کوئی چیز کھانے پینے کی ضرورت ہو تو ایسی صورت میں کچرا تھیلی میں رکھے اور اترتے وقت اسے اپنے ہمراہ لے کر جائے۔وزارت صحت نے تاکید کی کہ ٹیکسی میں بیٹھتے وقت دروازے کے ہینڈل کو سینیٹائز کرنا نہ بھولیں، بہتر ہوگا کہ ایک وقت میں ایک ہی سواری ٹیکسی استعمال کرے، ایک سے زیادہ افراد ٹیکسی میں نہ بیٹھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریروس نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایوی فویر نامی ایک نئی دوا تیار کی ہے جس کا تجربہ بہت جلد سعودی ماہرین صحت کی شراکت سے شروع ہو سکتا ہے۔یہ دوا روس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری Read News Coronavirus SaudiArabia NewMedicine Vaccine Russia just click over the link you will know all the reality of covid-19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے اہم اعلانسعودی حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے اہم اعلان ARYNewsUrdu کوئ بتایے گا کہ ابھی تک نیب کا کوئ بیان کیوں نہیں آیا لیبر منسٹر عنصر مجید کے بارے میں کیا عنصر مجید نے کوئ سفارش تو نہیں کرا لی کچھ تو بات ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلیے حکومت کا اہم اقدام -کراچی: سعودی عرب میں پھنسےہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے حکومت نے سعودی ایئرلائن کی 5 خصوصی پروازوں کو لینڈگ کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دنیا کے دیگر ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »