نسل پرستی صرف فٹبال ہی نہیں بلکہ کرکٹ میں بھی ہے، کرس گیل - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

امریکا میں سیام فام شخص کے قتل پر کرس گیل نے کہا کہ اور لوگوں کی زندگی کی طرح سیاہ فاموں کی زندگی بھی اہمیت رکھتی ہے، سیاہ فام لوگوں کو بے وقوف سمجھنا چھوڑ دیں۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کرس گیل نے کہا کہ انہیں کیریئر میں کئی مرتبہ نسل پرستانہ رویے کا سامنا کرنا پڑا— فائل فوٹو: اے ایف پی

سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی اور کرس گیل نے اس بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کرکٹ سے بھی نسل پرستی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مینٹور نے کہا کہ سیاہ فام لوگ ایک عرصے سے مشکلات سے دوچار ہیں، میں سینٹ لوشیا میں ہوں اور اگر آپ مجھے اپنی ٹیم کا حصہ سمجھتے ہیں تو میں بھی بہت افسردہ اور مایوس ہوں، کیا آپ اس مقصد کی حمایت کر کے تبدیلی کا حصہ بنیں گے۔

انہوں نے کہا کہ چند ٹیموں میں سیاہ فام ہونے کی وجہ سے ان سے متعصبانہ رویہ اختیار کیا گیا لیکن انہیں اپنے سیاہ فام ہونے پر فخر ہے۔ ادھر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی امتیازی سلوک اور نسل پرستی کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے ایک تصویر ٹوئٹ کی جس میں سیاہ فام کرکٹر جوفرا آرچر کو ساتھی کھلاڑیوں جوز بٹلر اور عادل رشید کے گلے لگے دیکھا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Obviously the Negroes must have same right to live their lives freely as others live in USA..

Agreed

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: 3 دن میں 18 شہادتیں منظم نسل کشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

52فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکہ کی آدھی سے زیادہ آبادی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا۔ اس بات کا انکشاف Good good
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

52فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکہ کی آدھی سے زیادہ آبادی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا۔ اس بات کا انکشاف حالیہ سروے میں ہواہے جہاں 52 فیصد امریکیوں نے کہا کہ وہ امریکی صدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیاامریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا، احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیلئےSSP کندھ کوٹ نے ڈنڈا اُٹھا لیاکندھ کوٹ پولیس کے ضلعی سربراہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شہری سرجیکل ماسک لگائے بغیر کسی بھی سرکاری دفتر میں داخل نہیں ہوسکے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم شدید متاثربرطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان 2018 میں پولیو کے خاتمے کے قریب پہنچ چکا تھا۔ گزشتہ سال دوبارہ پولیو کیسز میں اضافہ دیکھا گيا واہ۔پھر تو کامیابی مل گئی ہے۔ مسلمان ممالک صرف ۔ لوگ ٹھیک ہی شک کرتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »