آسانی سے دستیاب دوا کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

برطانیہ میں اس دوا کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے آزمایا جارہا ہے coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

سائنسدانوں نے دنیا بھر میں آسانی سے دستیاب درد کش دوا کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے آزمانا شروع کردیا ہے۔کے ماہرین کا ماننا ہے کہ دردکش اور ورم کش دوا ابروفن جسے پاکستان میں بروفن کے نام سے جانا جاتا ہے، کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کی سانس لینے کی مشکلات کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔اس کلینیکل ٹرائل میں شامل 50 فیصد مریضوں کو ابروفن دی جائے گی جبکہ معمول کی نگہداشت بھی کی جائے...

جانوروں پر ہونے والے تجربات میں عندیہ ملا تھا کہ اس سے سانس کے مرض اکیوٹ ریسیپرٹری ڈسٹریس سینڈروم کا علاج ہوسکتا ہے جو نئے نوول کورونا وائرس کے بہت زیادہ بیمار افراد کو درپیش جان لیوا پیچدگیوں میں شامل ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے آغاز میں ایسے خدشات سامنے آئے تھے کہ کورونا وائرس کے مریض اگر ابروفن کا استعمال کریں تو وہ ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔نے 14 مارچ کو سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا وائرس کے شکار افراد ادویات جیسے ابروفن اور اسپرین سے دور رہیں۔فرانسیسی وزارت صحت کی جانب سے جاریمیں بتایا کہ کچھ مریضوں کی حالت ورم کش ادویات کے استعمال سے حالت زیادہ خراب ہوگئی اور مریضوں کو اسے استعمال نہیں کرنا...

خیال رہے کہ کورونا وائرس ان ریسیپٹرز کو استعمال کرکے خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے اور مریضوں کی جانب سے ایسی ادویات کا استعمال انہیں وائرس کے مقابلے میں زیادہ کمزور بناسکتا ہے، ان میں سے ایک دوا ابروفن بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی حکام مظاہرین سے تحمل سے نمٹیں، انتونیو گوتریساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین سے تحمل سے نمٹیں اور پولیس تشدد کے الزامات کی تحقیقات کرائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔ بہت افسوس کی بات ہے. hello bbc news Dr maseha hoty hn per Aijkal inki khdemt ko slam Allah inko crona vd sy bachy Ameen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں، Lanat ary is ki waja you and dunia news ka Kamran khan hi lanat ary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم سے شوگر پر تلخ مذاقچند دن پہلے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ منظرِ عام پر آئی۔ چاہے کمیشن کی تشکیل کا باعث پی ٹی آئی کی صفوں میں ہونے والی اندرونی لڑائی ہو، کسی کو. . . تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل(MiftahIsmail) کالم: DailyJang MiftahIsmail Ab ase log bhi tehreer likhainge jin ko khud NAB ka danda hai... Jang khud chor aur choro ke sath...sharam.magar aaty nh tum ko
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں:شبلی فرازنئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں:شبلی فراز ShibliFaraz Pakistan ShehbazSharif pid_gov MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial CMShehbaz pmln_org pid_gov MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial CMShehbaz pmln_org سواۓ یس سر کہنے والوں کے pid_gov MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial CMShehbaz pmln_org مذاق کر رہے ہیں ناں آپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں:شبلی فرازنئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں:شبلی فراز Read News shiblifaraz PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial MoIB_Official قانون کون سا ہے پاکستان میں اگر قانون ہوتا تو نیازی جیل میں ہوتا وزیراعظم ھاؤس میں نہیں shiblifaraz PTIofficial MoIB_Official Phir se jhoot 😂 shiblifaraz PTIofficial MoIB_Official اگر سچ ھے تو آدھی سے زیادہ حکومت جیل میں ۔۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »