بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے پالیسی نرم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پاکستان نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ان کو قرنطینہ کرنے کے بجائے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیکر گھر بھیج دیا جائے گا۔ تفصیلات: SamaaTV

Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 2 hours agoحکومت پاکستان نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ان کو قرنطینہ کرنے کے بجائے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیکر گھر بھیج دیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی ہفتہ وار تعداد میں اضافہ کرکے ٹیسٹنگ کے عمل کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔10 جون تک 20,000 مسافروں کو وطن واپس لایا جائے گا۔ پہلے یہ ہدف 10 ہزار مقرر تھا۔ ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ آج سے مسافروں کی آمد پر ان کا ٹیسٹ کیا جائے گا اور نتائج کا انتظار کیے بغیر انہیں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں شامل کرکے سیلف آئیسولیشن کے لیے گھر بھیج دیا جائے گا۔

صوبائی حکومتیں مسافروں اور عوام کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کریں گی جبکہ اس پالیسی کو مزید نرم کرنے کی خوش خبری جلد دی جائے گی۔ موجودہ فلائٹ شیڈول www.covid.gov.pk پر موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Behtreen taky wo sari family main mehman jakr acha time pass kren aur karain...

Ya tu sahi kaya ha pak army zinda baad Pakistan zinda baad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے وطن واپس آئے مسافروں کیلئے نئی پالیسی کااعلانڈاکٹر معید یوسف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ہر ہفتے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے اور ٹیسٹنگ کے عمل کو مزید تیز کر دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبرکراچی:سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں کیلئےنظر ثانی شدہ قواعد وضوابط جاری کردئیے،جس کےمطابق بیرون ملک سےآنیوالے مسافروں کیلئے ہوم قرنطینہ شق برقرار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے عرب ممالک میں کتنے لوگ بے روزگارمحروم ہوئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاریجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے عرب ممالک میں کرونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والتگ بحران اور محنت مزدوری کے امکانات میں کمی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس ،بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات سٹیٹ بینک سے طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس میں بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات سٹیٹ بینک سے طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا نیا شیڈول جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے ذریعے 20 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا۔ قومی ایئر لائن کے ذریعے ساڑھے 13 ہزار جبکہ غیر ملکی ایئر لائنز سے ساڑھے 6 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی ہو گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »